نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محمدعمرفاروق ایک ہزاری

    محترم محمد عمر فاروق صاحب بہت بہت مبارک ہو۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    امین مسجد سنکیانگ چین

    حیرت کیسی ؟ افغانستان میں شاید ایک بھی شخص بدھ مذہب کو ماننے والا نہیں۔ کوئی ہوتا تو شاید طالبان، بامیان کے بدھ مجسموں کو تباہ کرنےسے پہلے سوچتے۔ جبکہ چین میں تقریباً 2 کروڑ لوگ مسلمان ہیں اور مساجد کی تعداد 35000 سے زائد ہے۔ کس کس کو منہدم کریں گے؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ننجا ماسٹر سے سکول ماسٹر تک (دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو)

    میر محمد علی۔ آزاد جموں کشمیر کے ایک سیاستدان کا بیٹا۔ جو 2001 میں آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن اور وزیر رہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    امین مسجد سنکیانگ چین

    امین مسجدشمال مغربی چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ میں شاہراہ ریشم سے 2 کلومیٹر دور قصبہ تورپان کے مضافات میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1779 میں ایغور بادشاہ خوجہ امین کی یاد میں اس کے بیٹے خوجہ سلیمان نے تعمیر کروائی۔ یہ علاقہ اس زمانے میں ترکستان کا حصہ تھا جسے چینی ترکستان یا شمالی ترکستان کے نام سے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ خوش آمدید محترم جمال الدین صاحب
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    یعنی کہ ہمارا کُتا، کُتا اور آپ کا کُتا، ٹونی :battingeyelashes: ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف غمِ عاشقی تیرا شکریہ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں چیمہ صاحب یہ کوئی شکوہ کر رہے ہیں ؟ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    جسے میں اور آپ بے حیائی، بے غیرتی اور اس کا فروغ سمجھتے یا جانتے ہیں، وہ کہیں اور ثقافت، فن اور جدت پسندی سمجھی اور مانی جاتی ہے۔ ہر انسان ، گھرانے اور قبیلے کا عزت، شہرت، شرافت، بے غیرتی اور بے حیائی کو ماپنے کا اپنا اپنا ترازو ہے۔ یہ چینلز دراصل پیسا کمانے کے لیے بنائے گئے ہیں، تو مارکیٹنگ کے...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ریاست سوات کے حکم نامے

    کچھ نیا ہے اس میں۔ زبردست۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    مارننگ شو والے قضیے پر کارروائی ہوئی تو کچھ اور چینل بھی رگڑے میں آ جائیں گے۔ ویسا میرا ذاتی خیال ہے کہ اس پر بس لے دے ہی ہو گی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکریہ شاہ جی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاہ جی، اس شعر کا باقی کلام مل سکے گا ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    Saudi Arabia - Hot Jokes

    گزشتہ کچھ دنوں سے دوپہر میں اگر گاڑی نکالنی پڑے تو سٹئرنگ ویل کو کم از کم 4-5 منٹ کے لیے ہاتھ پر رومال لپیٹ کر تھامنا پڑتا ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بی بی سی کی ڈاکومینٹری 'tribal wives' کے سارے کے سارے 6 حصے گزشتہ 2 دنوں میں دیکھے۔ زبردست اور معلوماتی ڈاکومینٹری فلمز ہیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بجا فرما رہے ہیں آپ۔ لیکن سوشل میڈیا پر گوگل کا ذکرمختلف قسم کے لطائف میں کچھ ایسے ہی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے ۔۔۔۔۔ سمجھ جاؤ ہن آپے۔ :p
Top