نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    یعنی ایسی آئیں بائیں شائیں سب کے لیے جائز ہو چکی ہیں :p
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد فادرز ڈے

    بابا جانی بستر پہ بیمار پڑے تھے بابا جانی کروٹ لے کر ہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہو گا گردن موڑے بِن میں بولا بابا کل تو بُدھ کا دِن ہے بابا جانی سُن نہ پائے پھر سے پوچھا کل کیا دِن ہے تھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کُچھ زہر مِلا کے منہ کو کان کی سِیدھ میں لا کے دھاڑ کے بولا بُدھ...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    بچپن
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اوور کوٹ ---- (غلام عبّاس)

    خوبصورت شراکت
  5. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    سر پہلے اٹلی نے گول کیا تھا 35ویں منٹ میں۔ انگلستان نے 37ویں منٹ میں برابر کیا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    یہ وہ بات ہے جو ہم سب کو سمجھنی چاہیے۔ یہ میری اپنی ذات پر آزمائی ہوئی ہے۔ جیسے جیسے اولاد دنیا میں آتی گئی ویسے ویسے رزق بھی بغیرمیری کسی کوشش کے خود بخود بڑھتا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔ کل سے کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہوئی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَآتَاكُم مِّن كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ ۚ وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ۗإِنَّ الْإِنسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ ابراھیم - 34 اور اس نے تمہیں ہر وہ چیز عطا فرما دی جو تم نے اس سے مانگی، اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو (تو) پورا شمار نہ کر سکو گے، بیشک انسان بڑا ہی ظالم...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سچ بیتیاں : پرائیویٹ کیڈٹ کالج کا تجربہ

    اچھی روشناسی کروائی آپ نے۔ ویسے یہ کیفیت صرف نجی کیڈٹ کالجوں تک محدود نہیں۔ اب ہر طرح کے تعلیمی ادارے جن میں میڈیکل کالج تک شامل ہیں، کاروبارکی نیت سے ہی بنائے جا رہے ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ایک مثبت پیش رفت۔ مفتی منیب الرحمن

    جناب مفتی منیب الرحمن صاحب نے خوب لکھا۔ جہاں تک خواتین اور اقلیتوں کےبراہ راست انتخاب کا مسئلہ ہے تو ایسے میں سیاسی جماعتوں کو پابند کیا جا سکتا ہے کہ وہ ملکی آبادی میں خواتین اور اقلیتوں کے تناسب سے پارٹی ٹکٹ دیں۔ جو جماعت ایسا نہ کر سکے اسے انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جائے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    جی دراصل یہ دفاع ہی ہے جو چڑھائی کا موقع بنا کر دے رہا ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    ڈچ سٹرائیکرز نے تو سپین کےدفاع کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔ پانچویں گول پر روبن کی رفتار دیکھنے والی تھی
  12. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    ڈچ شاندار دفاع کر رہے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    یہ تو تین ہو گئے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    Enya - Aniron

    خوبصورت۔ اعلیٰ - شاندار۔ گم کر دینے والی موسیقی
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    ہائے گرمی
Top