نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    امجد میانداد بھائی کا موڈ 'بے جان'دِکھ رہا ہے:)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    بے جان ویسے ہی کسی گنتی میں نہیں آتے ;)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    جرمنی تے لے رسیداں گیا اے۔ جب سے مڈ فیلڈر اور کپتان لوئس فیگو پرتگالی ٹیم سے نکلا ہے، ٹیم پرتگال کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ ماسوائے 2012 کے یورپین چمپینزشپ جب پرتگال چوتھے نمبر پر رہا۔ رونالڈو، نینی اور ہوگو المیدہ کو کھیلانے کے لیے ایک مضبوط مڈ فیلڈر کی ضرورت ہے۔ جو فی الحال پرتگال کے پاس...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ساغر صدیقی منزل کامگار تھا گجرات

    ہلکے ہلکے صراحیوں کے بدن جیسے پریاں ارم سے آئی ہوں یا کوئی آیتیں تقدس کی اذن لے کر حرم سے آئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ ۔۔۔ ساغر صدیقی نے کمال لکھا۔ اس سے اچھی تشبیہات شاید ممکن ہی نہیں۔ بات سے بات۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ زندگی میں اپنی محنت کی کمائی سے جو پہلی شاعری کی کتاب خریدی تھی وہ...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    واپڈا آلیو۔۔۔

    واپڈا آلیو۔۔۔ہن جان دیو تھوڑی جئی بجلی تے آن دیو موبائیل دی بیٹری مکی پئی اے پانی والی ٹینکی سکی پئی اے ٹوائلٹ وچ وی جا نئی سکدے ٹشو نال کم چلا نئی سکدے کی کی اپنڑے دکھڑے دسیے پل وچ رویے پل وچ ہسیے او باز وی آ جاؤ ۔۔۔ دیو:p تھوڑی جئی بجلی تے آن دیو ۔۔۔۔۔۔ بشکریہ - فیس بک
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    یہ کوئی بہت اچھا مشورہ نہیں ہے;)۔ مزید مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں :p
  7. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    بوسنیائی دفاعی کھلاڑی سئاد کولاشیناس کو پتہ بھی نہیں لگا اور بال اس کے جسم سے ٹکرا کر گول پوسٹ میں چلی گئی۔ اس گول پر فیفا کو سوچنا چاہیے کہ آیا ایسے گول کو بھی اون گول مانا جائے،جبکہ بال کا رخ بھی گول پوسٹ کی طرف نہیں تھا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    شلوار کُرتا پہن کر ٹیکسی چلانے کے لیے پاکستانی کا مقدمہ

    انتہا پسندی کی ایک اور شکل ۔ راجہ صاحب کو مشاورت کی ضرورت ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    وہ کہہ رہے تھے مجھ سے ، زمانہ خراب ہے۔ اب کیا کہوں کہ اہلِ زمانہ تو وہ بھی ہیں

    وہ کہہ رہے تھے مجھ سے ، زمانہ خراب ہے۔ اب کیا کہوں کہ اہلِ زمانہ تو وہ بھی ہیں
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وہ کہہ رہے تھے مجھ سے ، زمانہ خراب ہے۔ اب کیا کہوں کہ اہلِ زمانہ تو وہ بھی ہیں

    وہ کہہ رہے تھے مجھ سے ، زمانہ خراب ہے۔ اب کیا کہوں کہ اہلِ زمانہ تو وہ بھی ہیں
  11. عبدالقیوم چوہدری

    نیلا ساند

    آپ کے خیال سے متفق نہیں ہوں۔ وہاں قدرتی چشمہ ہی ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    یہ ہے عام آدمی، جسے مسلسل سلایا جا رہا ہے۔ جس دن یہ جاگ گیا اس روز انقلاب آ جائے گا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    نیلا ساند

    شاندار، خوبصورت۔ کبھی واہ گارڈن جائیے گا۔ 2 چھوٹے تالابوں میں پانی اتنا ٹھنڈا ہوتا ہے کہ 10 منٹ کے اندر اندر ہونٹ نیلے اور کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    فرانس کی ٹیم نے میچ 3-0 سے جیت لیا ہے۔ فرانس کی طرف سے ان کے الجیریائی نژاد فٹبالر کریم مصطفیٰ بینزیما نے 2 گول سکور کیے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    فرانس اور ہنڈرس کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ جاری۔ فرانس کو 65ویں منٹ تک 2 گول کی سبقت حاصل ہے۔ ہنڈرس کی ٹیم کا کھیل عالمی مقابلوں میں میں حصہ والی ٹیموں کے معیار کانہیں لگ رہا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    قیصرانی بھائی ۔۔۔2 خواتین کے علاوہ کس کس نے اعلان کیا ؟ ان 'چند' کے بارے جاننا چاہ رہا تھا :)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سن غور سے گھڑی کی صدا، راہ نورد زیست - لمحہ ازل سے جانب منزل، سفر میں ہیں

    سن غور سے گھڑی کی صدا، راہ نورد زیست - لمحہ ازل سے جانب منزل، سفر میں ہیں
Top