نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    اچھا کھیلے تھے لیکن ہوم ایڈوانٹیج بھی رہا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کل تین ٹیمیں ہیں۔ ایرانی اچھی فٹبال کھیلتے ہیں لیکن ورلڈکپ کے لیے بہت مضبوط ٹیم نہیں ہے۔ کوریا ایک شاندار ٹیم ہے، سیمی فائنل تک رسائی ہو سکتی ہے۔ جاپان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ پہلے ایک یا دو میچز کے بعد ہر ٹیم کا اندازہ ہو جائے گا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گر عشق سے کچھ مجھ کو سروکار نہ ہوتا تو خواب عدم سے کبھی بیدار نہ ہوتا یارب میں کہاں رکھتا ترا داغِ محبت پہلو میں اگر میرے دلِ زار نہ ہوتا میر حسن دہلوی
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو کوئی آوے ہے نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں غیر کو راہ ہو گھر میں ترے، سبحان اللہ اور ہم دور سے در کو ترے تکتے جاویں میر حسن دہلوی
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ اللَّهُ ۖوَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ ۚ وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ ۗ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِينَ مِن بَعْدِهِم مِّن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کچھ سال قبل مجھے افریقیوں کے ساتھ کھیلنے کا اچھا خاصا موقع ملا تھا۔ بلاشبہ ایسا ہی ہے اس ورلڈکپ میں 5 افریقی ٹیمیں ہیں۔ دیکھیے اس بار کون اچھا کھیلتا ہے۔ مجھے گھانا اور نائیجیریا سے کافی امیدیں ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    اسی لیے تو انتظار ہے کہ شاید راجر مِلا کی ٹیم اس بار بہتر پرفارم کرسکے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    مجھے کیمرون کے پہلے میچ کا انتظار ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    ویب پر میچ براہ راست دیکھے جا سکتے ہیں ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

    سوال کا جواب ہے 'نہیں'۔ کچھ لوگ چھوڑ، بہت سارے لوگ بھی تلخ باتیں کہہ جائیں تب بھی محفل کو چھوڑ کر جانا کسی طور مناسب نہیں۔ میں نے ایسے کسی تلخ رویوں والے زمروں میں سرے سے ہی کبھی دخل نہیں دیا ۔ اگر کوئی کچھ کہہ بھی دے تو چپ کر جانا زیادہ بہتر سمجھتا ہوں۔ مجھے بس یہ پتہ ہے کہ میری زندگی (بلکہ...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

    بہت خوب۔ کچھ احباب کی طرف سے محفل پر اپنے نقطہ نظر کو شدت سے پیش کرنے کا رحجان بڑھتا چلا گیا ہے۔ ایسے میں تلخیوں اور کدورتوں نے جنم لیا اور کچھ پرانے محفلین کے درمیان رفتہ رفتہ بدگمانیاں بھی بڑھ گئیں۔ خیر یہ سب بھی زندگی کا حصہ ہیں اور ان سے بھی اچھے خاصے سبق اور نصیحتیں ملتی ہیں۔ آپ نے ماحول...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ ۖ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ ۗ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا اللَّهُ...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    قل شریف مسجد - قازان - تاتارستان - روس

    ہاں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی ہے۔ پر اکثر یہ پاپی من والے ہی کھرے اور سچے ہوتے ہیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    قل شریف مسجد - قازان - تاتارستان - روس

    دعاؤں کا شکریہ محترم بھائی۔ :) ہوتا ہے محسوس کبھی کبھی ایسا بھی۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ریاست دو ، جرم ایک

    یہ لیں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ریاست دو ، جرم ایک

    دونوں کیسوں میں قتل ہوا لیکن پاکستانی خاتون کو بقول ان کے خاندان والوں کے سنگسار کیا گیا۔ مقتولہ فرزانہ شادی شدہ تھیں اور اپنے پہلے شوہر سے طلاق لیے بنا دوسرا نکاح کر رکھا تھا۔ جبکہ بھارتی لڑکیوں کو عصمت دری کے بعد پکڑے جانے کے خوف سے قتل کیا گیا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    قل شریف مسجد - قازان - تاتارستان - روس

    قل شریف مسجد (عربی- قول شریف، فارسی- گل شریف) روس کے علاقے تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں واقع ہے۔ مسجد احمد قدیروف گروزنی - چیچینیا کے بعد روس کی دوسری بڑی مسجد ہے۔ اس میں بیک وقت 6000 افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔ یہ مسجد 16 ویں صدی میں قازان میں تعمیر کی گئی۔ 1552ء میں سقوط قازان کے بعد...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    یوں تو ماحول میں سورج ابھر آیا ہے مگر، لوگ ذہنوں میں رات لیے پھرتے ہیں۔

    یوں تو ماحول میں سورج ابھر آیا ہے مگر، لوگ ذہنوں میں رات لیے پھرتے ہیں۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    جی جناب تو ہم بھی اپنے بہترین دوست کا مختصر سا تعارف کروائے دیتے ہیں۔ یہ ہیں ڈاکٹر راجہ وسیم احمد صاحب۔ مکینیکل انجئینر اور انگلینڈ سے پی ایچ ڈی ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے استاد ہیں اور ٹیکسلا انجئینرنگ یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔ دوستی کی طوالت - لنگوٹیے تو نہیں لیکن اس سے کم بھی نہیں۔ ہماری...
  20. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    بچپن کا ایک واقعہ شریک کرتا ہوں۔ میری عمر یہی کوئی 6-7 برس ہو گی۔ سخت سردیوں کے دن تھے، موسم ابر آلودتھا۔ گلی کے کافی سارے بچے پیک ہوئے، ہاتھوں کو ملتے، سی سی کرتے اپنے اپنے گھروں کے سامنے ہی دبکے پڑے تھے۔ میں نے سب کو اکٹھا کیا اور پلان بنایا کہ گلی کی پچھلی طرف جہاں عام گزر گاہ نہیں ہے، آگ...
Top