نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں، محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ
  2. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    بچے تو بچے رہے، کوئی 5 سال قبل اسلام آباد ایف-11 اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک میں میرا اکاؤنٹ تھا۔ جب کبھی انھیں اردو گنتی میں اکاؤنٹ نمبر بتاتا تو آدھے سٹاف کو سمجھ ہی نہیں آتی تھی۔ اور شرمندہ سا ہو کر کہتے کہ انگلش میں بتائیں۔ میں پھر جان بوجھ کر بڑے ہی بھولپن سے کہہ دیتا کہ مجھے انگلش والی نہیں...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    شب معراج کے حوالے سے چیند اشعار- آصف شفیع

    سبحان اللہ۔ جزاک اللہ ماشااللہ عمدہ شراکت۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    واللہ ۔۔۔۔۔ کیا مشاہدہ ہے۔

    وزیراعظم کی حیثیت سے محترم نواز شریف صاحب نے بلکل صحیح کیا ہے۔ قوم کے لیڈر کو دوسرے ممالک کے سربراہان سے بلکل ایسے ہی ملنا چاہیے۔ اگرمحترم نواز شریف صاحب بھی محترم نریندرا مودی صاحب کی طرح جھکے ہوتے تو اب تک ٹیلی میڈیا اور سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو چکا ہوتا، کہ وزیر اعظم نے پاکستانی قوم کی بے...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    واللہ ۔۔۔۔۔ کیا مشاہدہ ہے۔

    تازہ ترین عنوان باڈی لینگویج دیکھی ہے کیا شیر کی ؟ :battingeyelashes:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    اس فورم پر مختلف ملکوں، مذہبوں اور فرقوں، سیاسی و مذہبی جما عتوں کے خود ساختہ ترجمان کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ (کچھ تو باقاعدہ تنخواہ دار ملازم لگتے ہیں) آپ امریکہ، اسرائیل، بھارت، سعودی عرب، ایران، شام، طالبان، شدت پسند، شعیہ، سُنی، وہابی، ، دیوبندی، نواز شریف، عمران خان،الطاف حسین،...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    واللہ ۔۔۔۔۔ کیا مشاہدہ ہے۔

    اس پر عنوان تھا۔ ۔۔۔۔۔مودی بھی درباری ہے۔۔۔۔۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    واللہ ۔۔۔۔۔ کیا مشاہدہ ہے۔

    کھڑے ہونے کی پوزیشن تک نظروں میں رکھی سوشل میڈیا والوں نے۔۔۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مختصر لطائف

    شوہر بیوی کی لڑائی ہو رہی تھی لڑاکا بیوی کا پارہ بہت ہائی ہو گیا، شدید غصے کے عالم میں بولی 'جا مگروں لے '۔۔۔ تم سےتو اچھا تھا میں کسی شیطان سے شادی کر لیتی شوہر بولا۔۔۔توبہ توبہ۔۔۔۔استغفار بھلا بہن بھائی کی بھی کبھی شادی ہوسکتی ہے؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوہر نے صبح صبح فیس بک کھولی تو اس کی ایک خاتون...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    پولیس والے بھائی کو خیال کرنا چاہیے۔ مسجد الحرام میں عموماً پولیس والے جوتوں سمیت ہی دیکھے ہیں۔ البتہ روضہ رسول :pbuh: کے سامنے کھڑےپولیس والے کالے موزے پہنے ہوتے ہیں لیکن مسجد نبوی:pbuh: کے اندر سربراہان مملکت کی حفاظت کے لیے جانے والے خصوصی فورسز کے دستوں کو اکثر بوٹوں سمیت ہی دیکھاہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ایسے بدلے ہیں زمانے کے سبھی طور کہ اب۔ لوگ کرتے ہیں محبت بھی ارادہ کر کے

    ایسے بدلے ہیں زمانے کے سبھی طور کہ اب۔ لوگ کرتے ہیں محبت بھی ارادہ کر کے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ذہن تقسیم کیا دل کو کشادہ کر کے

    ذہن تقسیم کیا دل کو کشادہ کر کے کیا ملا ترکِ تعلق کا ارادہ کر کے یہ جو جگنو سے نظر آتے ہیں جگنو کب ہیں لفظ اڑ تے ہیں تخیل کو لبادہ کر کے منزلیں کرنے لگیں میرا تعاقب جب سے گھر سے نکلا ہوں تری یاد کو جادہ کر کے ایسے بدلے ہیں زمانے کے سبھی طور کہ اب لوگ کرتے ہیں محبت بھی ارادہ کر کے پھر بھی اے...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    دو بھائی اور سیالکوٹ ۔۔۔ یاد آ گئے :cry::(
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    مذہب اور سیاست میں ایسا کچھ نہیں کہ ڈرا جائے۔ ڈر دور کرنے کی بات آپ نے کی تو اس کے جواب میں کہا کہ ان دو زمروں میں ہونے والی بحث سے عمومی اجتناب آپ کا رہا سہا ڈر دور کر دے گا :)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ایرانی ارب پتی کو پھانسی

    کسی بھی جرم کی سزا کا مقصد معاشرے کی اصلاح ہے۔ اور وہ ہوتی ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    شاہ حسین سجن دے ہتھ بانہہ اساڈی

    کہے حسین فقیر نمانا نین نیناں نال گڈ وے اڑیا ---- لفظ 'گڈ' دا کہ ای ودھیا استعمال کیتا اے۔ وا وا
  19. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں:bighug: ڈر کاہے کا ؟:thinking: اوریقیناً ڈر دور ہوا ہے تو آپ کی تشریف آوری بھی ہو گئی ہے۔ :battingeyelashes: محفل پر ڈر سے بچنے کا آسان اور سہل نسخہ یہ ہے کہ مذہب اور سیاست کے زمروں میں مداخلت سے حتی الامکان اجتناب برتا جائے۔ یعنی ان زمروں سے 'سیفٹی...
  20. عبدالقیوم چوہدری

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    یعنی ابتدائی ساڑھے سات برسوں کی بہ نسبت اب محفلین پچھلے پونے دو برسوں سے زیادہ 'ویلے' اور 'نکمے' ہو گئے ہیں ;) ۔۔۔۔۔ تمام محفلین کو اس سنگ میل کی مبارکباد۔ :)
Top