نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت: تامل فلموں کی معروف ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کرلیا

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان خاتون کو دین حق پر استقامت عطا فرمائیں۔ آمین
  2. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  3. عبدالقیوم چوہدری

    صدیق راعی ، قدرت اللہ شہاب، ممتاز مفتی، جاوید چوہدری، روحانی علوم

    عمدہ کالم ہے۔ آخیر میں جو لکھا 'زندگی کے ہر معاملے میں آہستہ چلو، تیزی شیطانی ہوتی ہے' سے مجھے وہ سب محفلین:battingeyelashes: یاد آرہے ہیں جو دھڑا دھڑا پوسٹیں کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔ :LOL: یعنی تیز ی۔۔۔۔۔۔;) :D
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف طیب دکھی

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ پہلی نظر میں، مجھ سے 'طبیب' دکھی پڑھا گیا۔ ;) آپ بھی کہیں یہ والے دکھی تو نہیں، جس کا ذکر جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں کیا ہے:p جی آیاں نوں :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    عمدہ اور شاندار تحریر۔ ہم لوگ سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی کبوتر کی طرح آنکھیں بندھ کیے بیٹھے ہیں۔ ناجانے ہمارا معاشرہ کس کی تقلید میں ہے۔ شاید ۔۔۔شاید دنیا کمانے، بہنوں بھائیوں اور عزیز رشتہ داروں سے آگے نکلنے کی دھن نے ہمیں دانستہ طور پر آنکھیں بند اور لب خاموش رکھنے پر مجبور کر دیا ہے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    شاہی مسجد چترال

    چونا، انڈا اور بکری کے بالوں کا آمیزہ بطور مصالحہ استعمال کیا گیا ہے۔ تیسرے مینار کے بارے میں بھی جاننا چاہ رہا ہوں، لیکن فی الحال تک معلومات صفر ۔ تیسرا مینار باقی دو میناروں سے مختلف اور نیا نیا لگتا ہے۔ شاید پس منظر میں کوئی اور مسجد بھی ہو۔ اور ایک مینار والی مساجد تو کافی تعداد میں ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    شاہی مسجد چترال

    شاہی مسجد چترال۔ سابق مہتر چترال شجاع الملک نے (1919-1924) میں اس مسجد کی تعمیر کروائی۔ اس مسجد کی تعمیر میں سیمنٹ اور لوہے کا استعمال نہیں کیا گیا۔ مسجد کا کل رقبہ 6 کنال 2 مرلے ہے اور چھ ہزار نمازی اس مسجد میں بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔ 2011 میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 1

    کوروناڈو بٹر فلائی پریزرو- سانتا باربرا - کیلفورنیا
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 1

    لئیسافییوج روڈ - جنوب مغربی ناروے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    معتبر ذرائع کی ”درفنطنیاں“

    کیا یہ دونوں الگ الگ ہیں ؟؟؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  12. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    دو دن سے یہی مسئلہ میرے آفس اے سی کے ساتھ بھی ہے۔ کل جیسے ہی اے سی ٹرِپ کیا، میری تو جیسے لاٹری لگ گئی، فٹا فٹ گاڑی نکالی اور یہ جا وہ جا، سیدھا گھر۔۔۔۔ اب باقی پوری گرمیاں ۔۔۔بھلے ہوتا رہے ٹرِپ;)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    مبارکاں ہون جی راجپوت صاحب۔ جیوندے روہو۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 1

    بہت تلخ ہیں بندہ مزدور کے اوقات
  15. عبدالقیوم چوہدری

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    محترم ناصر علی مرزا صاحب میرا خیال ہےصرف رپورٹ کر دینا مناسب ہے۔ یہاں کوئی دودھ پیتے بچے نہیں کہ کوئی دو چار لنک دے کر یا انٹ شنٹ باتیں کر کے محفلین کو کسی قسم کے پروپیگنڈے کا شکار کر سکے۔ سب کے پاس اپنا اپنا فلٹر ہے، معلومات کوچھان پھٹک لیں اور بس۔ جن محترم بھائی کی آپ بات کر رہے ہیں، انھیں...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    ہمارا خوش آمدید کہنا بنتا نہیں کہ آپ ہم سے پہلے محفلین کی فہرست میں آئیں۔ لیکن کیونکہ دھاگے میں ابھی تک ہلچل ہے تو پھر جی آیاں نوں جملہ پڑھ کر یہ کلام یاد آیا۔ بہت خوب کہا آپ نے بھی
  17. عبدالقیوم چوہدری

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 5 لاشعور کی سیر

    بہت خوب جی۔ مزا آیا پڑھ کر۔۔۔۔ آپ تو پرانے محفلین ہیں اور آپ کو ابھی تک 'ایک' ہی الٹی باتیں کرتا نظر آیا ہے:eek:۔ یہاں تو اچھی خاصی تعداد میں ڈھیلے پیچوں والی شخصیات موجود ہیں۔ ;)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    واللہ ۔۔۔۔۔ کیا مشاہدہ ہے۔

    معذرت خواہ ہوں، میں نے تقریب نہیں دیکھی۔ محترم حامد کرزئی صاحب کے بارے میں افغان سوشل میڈیا نے کچھ پوسٹ کیا ہوا تومحفل پر شریک کر دوں گا
Top