نہیں۔۔۔۔ یہ چھٹی ریاست میں رہنے والے ہر طرح کے شدت پسندوں نے خود سے لے رکھی ہے۔ چاہے وہ شدت پسند دین کا نام لیکر اپنی شدت پسندی عملاً دیکھاتے ہوں یا دین سے متنفر بظاہر مسلمان گھرانوں میں پیدا ہوئے ملحدانہ سوچ و فکر رکھنے والے شدت پسند ہوں۔ سب اس چھٹی کو انجوائے اور اپنی اپنی بساط کے مطابق کیش...