مجھے ایک پاکستانی فلمی اور ٹی وی اداکارہ کے الفاظ یاد آ رہے ہیں۔ بقول اس کے پاکستان کے 70 سے 80 فیصد گھروں میں ہم لوگوں کی اداکاری، رقص اور شوز وغیرہ کو پورا خاندان اکٹھے بیٹھ کر بڑے اہتمام اور شوق سے دیکھتا اور اگلے 2-4 دن اس پر دوستوں وغیرہ کے ساتھ محافل میں رائے بھی دیتا ہے اور وہیں ہمارے...
متفق۔
موجودہ صورت حال میں تو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے بعض عناصر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہماری سماجی اور ثقافتی روایات پر حملہ آور ہو گئے ہیں۔ نجی میڈیا کے چند حلقوں میں منافع خوری اور ریٹنگ کی ہوس اِس قدر بڑھ چکی ہے کہ مسلسل ہماری سماجی اقدار کو روندا جا رہا ہے۔ ان چند لوگوں کی منافع خوری...
ہندوستانی مواد بارے میری رائے یہ ہے کہ تفریح کے نام پر پیش کیے جانے والے پروگراموں کو پرائم ٹائم سے ہٹا دینا چاہیے۔
دوسرا تمام غیر ملکی تفریحی مواد کو حکومت اور چینلز کی ایک مشترکہ سنسر ٹیم کے معائنے اور مناسب حد تک کی گئی فلٹرنگ کے بعد آن ائیر جانے دیا جائے۔
ایکواڈور نے ہنڈرس کو 2-1 سے ہرا دیا ہے۔ ایکوا ڈور کی طرف سے دونوں گول مڈ فیلڈر انر ویلنسیا نے کیے۔
بہت عرصے کے بعد ایک انتہائی تیز رفتار میچ دیکھنے کو ملا۔
ایپل والے سین سے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ ڈاکٹر اور انجئینر کو ایک ہی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے، ڈاکٹر روزانہ لڑکی کو ایک پھول دے اور انجئینر ایک سیب ۔۔۔ :p انجئینر آخر انجئینر تھا;)
بہت شکریہ محترم قیصرانی بھائی۔ اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرما ئیں۔ آمین
محترم اوشو بھائی بہت نوازش
۔۔۔۔۔۔۔۔
میں جب بھی اس لفظ 'ایک ہزاری' کو پڑھتا ہوں تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی کو مراٹھا یا مرہٹہ فوج میں کوئی منصب مل گیا ہو۔ مراٹھوں کی سرائے نوبت (پیدل فوج اور گھڑسوار )...
ان تربیت یافتہ افراد کو فدائین کہا جاتا تھا۔ فدائین کی تازہ ترین شکل موجودہ دور کے خود کش حملہ آور ہیں۔ فدائین کو تیار کرنے کا جو طریقہ عبدالحلیم شرر نے اپنی کتاب 'فردو س بریں' میں لکھا ہے تقریباً وہی طریقے اب طالبان استعمال کرتے ہیں۔
ساتویں یا گیارویں صدی عیسوی کے ایک کردار عبداللہ بن سبا کے پیروکاروں کو حشاشین کہا جاتا تھا۔ وہی لفظ انگریزی میںAssassins کی بنیاد ہے۔
کچھ تاریخ دانوں نے نذاریہ اسمعلیوں کو حشاشین کہا ہے۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کا لائسنس 15 روز جبکہ جیو انٹرٹینمنٹ کا لائسنس 30 روز کے لیے معطل کرنے کے علاوہ دونوں چینلوں پر ایک، ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔
یہ پابندی جیو انٹرٹینمنٹ پر توہین مذہب پر مبنی پروگرام اور اے آر وائی پر عدلیہ مخالف...