قیصرانی
لائبریرین
عبدالقیوم چوہدری کو ایک ہزار مراسلے پورے ہونے پرمبارک باد
بہت شکریہ محترم قیصرانی بھائی۔ اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرما ئیں۔ آمینعبدالقیوم چوہدری کو ایک ہزار مراسلے پورے ہونے پرمبارک باد
محترم اوشو بھائی بہت نوازشمبارک باد قبول فرمائیں عبدالقیوم چوہدری جی
خوش رہیں
بہت جئیں
شکریہ محترم کاشٍٍفی صاحب
خیر مبارک۔ بہت نوازشچوہدری صاحب مبارک ہو یہ ایک ہزاری منصب
محترم زیک صاحب شکریہمبارک ہو عبدالقیوم!
محترم نایاب بھائی ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔ خوش رہیے، ڈھیروں دعائیں ۔۔ آمینمحترم عبدالقیوم چوہدری بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت نوازش محترم لئیق احمد بھائی۔مبارک ہو عبدالقیوم چوہدری بھائی
خیر مبارک۔ شکریہبہت مبارک باد!
خیر مبارک - نوازشمیں ''ہزاری'' پوسٹ کی ہیڈنگ دیکھ رہی تھی ۔اب جان لیا یہ کیا بلا مبارک ہو عبد القیوم ۔۔ایک ہزاری پوسٹس آپ کرچکے
شکریہ محترم نظامی صاحبمبارک باد!
معذرت چاہوں گا میں آپ کی بات سے متفق نہیں ۔سابقے لاحقے کی ضرورت نہیں۔
جزاک اللہبہت شکریہ محترم قیصرانی بھائی۔ اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرما ئیں۔ آمین
محترم اوشو بھائی بہت نوازش
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں جب بھی اس لفظ 'ایک ہزاری' کو پڑھتا ہوں تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی کو مراٹھا یا مرہٹہ فوج میں کوئی منصب مل گیا ہو۔ مراٹھوں کی سرائے نوبت (پیدل فوج اور گھڑسوار ) میں یک ہزاری، پنج ہزاری اور ست ہزاری نام کے منصب ہوا کرتے تھے۔
خیر مبارک - شکریہمبارک ہو!