نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    فرنچ الپس
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    وہ جن سےسام سنگ گلیکسی کا مطالبہ کیا جاتا ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    آپ کا کوئی قصور نہیں ہے۔ یہ سائیٹ سعودیہ میں کھلتی تو ہے لیکن جیسے ہی کسی تصویر کو کلک کریں تو بھائی 'عزیزی' نمودار ہو جاتے ہیں ۔ :p اسی وجہ سے مجھے آپ کی شئیر کردہ تصاویر دیکھائی نہیں دیتیں۔ آپ اگر یہ سائیٹ استعمال کریں تو مجھے بھی تصاویر نظر آ جائیں گی۔ نوازش
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی ٹپے

    سرگودھے دا موڑ ہووے اوکھا اوہی لبھدا اے جِدی چوکھی لوڑ ہووے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    توں سد کے ویکھ _ میں بهجدی آساں ۔ جے"جتی"پانواں____تے کافر آکهیں...!!

    توں سد کے ویکھ _ میں بهجدی آساں ۔ جے"جتی"پانواں____تے کافر آکهیں...!!
  6. عبدالقیوم چوہدری

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    ماشااللہ - جزاک اللہ ہراک شعر تے بے ساختہ سبحان اللہ ادا ہو جاندا اے ۔ ودھیا شراکت
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آخری معرکہ (خورشید ندیم)

    خورشید ندیم صاحب نے خوب لکھا۔ مذہبی تعلیم، ادارے، ان سے منسلک لوگ اور تنظیمیں ریاستی نظم میں ہوتیں تو آج صورتحال بہت مختلف ہونی تھی۔ ریاست کو اس بارے قانون سازی کی اشد ضرورت ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    موبائل فون کی آنکھ سے

    یہ سکول کا نام 'زمیندار' رکھنے کے پیچھے کیا نظریہ کار فرما تھا ؟ اس کی بابت کچھ بتائیں گے ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    مجھے ایک بھی تصویر نہیں دکھ رہی۔ آپ کس فوٹو شئیرنگ سائٹ سے اپ لوڈ کر رہی ہیں ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    میلبرن آسٹریلیا 2006 دولت مشترکہ کے کھیلوں کے مقابلے میں ہوئے ثقافتی شو میں پاکستانی بس ڈبلیو-11 کے طرز کی ٹرام
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    یعنی بولنے میں لہجے کا فرق ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    قیصرانی بھائی پشتون اور پختون میں کوئی فرق ہے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    صدیوں سے۔ کرائے کے لڑاکا مہیا کرنا اور مہمان نوازی کے نام پر سماج دشن عناصر کو پناہ دینا اس علاقے کا پیشہ رہا ہے ۔ زیادہ دیر کی بات نہیں 20-30 سال پہلے تک پاکستانی ریاست کے اندر ہر طرح کےجرائم کرنے والوں خصوصاً قاتلوں اور اغوا کاروں کو جائے پناہ اسی 'علاقہ غیر' میں ملتی رہی ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    واپڈا آلیو۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    اے بی سی نیوز وقت 3:28 یہ بھی ایک اچھی خبر ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    افریقن چمپئین کا یہ میچ جیتنا چاہیے تھا۔ ویل ڈن ایران
  17. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    وقفے تک ایران اور نائیجیریا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہے۔
Top