1982 کے ورلڈکپ میں الجیریا نے مغربی جرمنی کی ایک مغرور ٹیم کو ہرایا تھا۔جس نے میچ سے پہلے بڑے مضحکہ خیز قسم کے دعوے کیے تھے۔ لیکن الجیریا کو یہ جیت بہت مہنگی پڑی ۔
قصہ کچھ یو ں تھا کہ آخری گروپ میچ میں مغربی جرمنی کو آسٹریا سے میچ جیتنا تھا، اور یہی دونوں ٹیمیں اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر...