ہاٍف ٹائم تک سپین کو آسٹریلیا پر ایک گول کی برتری حاصل ہے۔ اس میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، دونوں ٹیمیں پہلے ہی ورلڈ کپ سے باہر ہو چکی ہیں۔
نیدر لینڈ اور چلی کا مقابلہ ہاٍف ٹائم تک بغیر کسی گول کے برابر ہے۔ اس میچ میں ہارنے والی ٹیم کا مقابلہ اگلے راؤنڈ میں گروپ اے کے لیڈر سے ہو گا۔ میچ برابر ہونے...