حالیہ جاری ورلڈکپ میں وسطی امریکہ کے 45 لاکھ آبادی والے ملک کوسٹا ریکا نے فی الحال تک جو کارکردگی دیکھائی ہے ، اس نے فٹبال کے بڑے بڑے ماہرین کو حیران کر کے رکھ دیا ہے ۔ 4 بار کی ورلڈ چمپئین اٹلی اور 2 بار کی ورلڈ چمپئین یوروگوئے کو شکست دے کر کوسٹا ریکا نے ورلڈکپ کے ممکنہ مضبوط امیدواروں کے لیے...