نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    حسبِ توقع پاکستانی اخبارات کی خبریں دیکھنے کے قابل ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس سے
  2. یاز

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    بہت عمدہ جناب۔
  3. یاز

    شجرِ سایہ دار

    بہت عمدہ اور جذباتی تحریر ہے محمد تابش صدیقی بھائی۔ بلاشبہ ہر گھر کی کم و بیش یہی کہانی ہے۔
  4. یاز

    اسامہ کی موت، کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟

    کافی پیچیدہ کہانی ہے۔ شاید اس کے بارے میں مزید انکشافات یا انکوائری ہوتی، لیکن "وسیع تر قومی مفاد" وغیرہ آڑے آ جاتا ہے۔
  5. یاز

    پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

    پہلی بات تو یہ کہ مشکل ہے ایسی مذمت کا آنا۔ دوسرے یہ کہ اگر ایسی مذمت آ بھی جائے تو اس کا کیا حاصل۔ اگر اس کے ساتھ ساتھ افعال و اعمال اور نیات و نظریات میں اصلاح شامل نہ ہو تو۔
  6. یاز

    ڈنمارک دنیا کا خوش ترین ملک

    :D یہ تو ویسی ہی بات ہو گئی جیسے ایک لطیفہ نما ہے کہ سنا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے دو ارب رکھے ہیں۔ ۔۔آئے ہائے! دو عرب کیوں رکھ لئے، پاکستانی ہی رکھ لیتے۔
  7. یاز

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    انٹرنیٹ کی بینڈوڈتھ ناپنے یا دعویٰ کرنے میں ایک بڑا گھماؤ پھیراؤ یہ بھی ہے کہ ایم بی سے کیا مراد ہے۔ بعض سروسز اس کو میگابِٹس فی سیکنڈ کے حساب سے کلیم کرتے ہیں، جبکہ بعض میگا بائٹس کے حساب سے۔ میرے خیال کے مطابق پی ٹی سی ایل وغیرہ کے تمام دعویٰ جات میگا بِٹس فی سیکنڈ پہ مشتمل ہوتے ہیں، جبکہ جو...
  8. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اسی وزن پہ فٹبال میں زیڈان و میرڈونا جبکہ ہاکی میں حسن سردار بھی ایک سے کہلا سکتے ہیں شاید۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جی جی وہی تو۔
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور وہ یہودی و نصرانی لابی کی سازش وغیرہ بھی تو۔ اس سدابہار نسخے کو کیوں بھول گئے جناب؟
  11. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    وعلیکم السلام بڑے عرصے بعد جووینٹس پہ بھی بہار آئی شاید۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چلو جی ساڈا ووٹ وی سری لنکا دے پاسے۔ ہن خوش؟
  13. یاز

    موسیقی اور شاعری

    ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں، لیکن میرے خیال سے ہر فن انسان کے احساسِ جمال کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے۔ موسیقی بھی یقیناََ انہی فنون میں سے ایک ہے۔ اور جیسے جمالیات کے اثرات دیگر چیزوں کی طرح دیکھے یا محسوس کئے جا سکتے ہیں، ویسے ہی موسیقی کی بابت بھی یہی کہا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پہ یہی دیکھ لیں کہ...
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ضروری نہیں بھائی۔ سری لنکن ٹیم زوال پذیر ہے، جبکہ افغان ٹیم حالیہ کچھ عرصے میں بہتر کھیل پیش کر رہی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ سری لنکن کا پھر بھی پلہ بھاری کہا جا سکتا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کیسا مقابلہ ہوتا ہے۔
  15. یاز

    موسیقی اور شاعری

    اس ضمن میں میں آپ سے متفق ہوں جناب۔
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    فائدے میں کون رہا؟ بڑھئی یا خان بھائی؟
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آفت ہے، قیامت ہے
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جی جی عشق نہ پچھے ذاتاں وغیرہ
  19. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جتنا گڑ ڈالو گے، اتنا میٹھا ہو گا۔ پاکستانی فرنچائزوں کے پاس زیادہ پیسہ نہیں ہو گا لگانے کو، تو نتیجتاََ پرفارمنس بھی ایسی ہی متوقع تھی۔
  20. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    علم نہیں کہ مرتی ہوں گی یا مرتی کیا نہ کرتی ہوں گی :thinking2:۔
Top