زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
تلکا رتنے دلشان کی کوٹ پیٹ کی بدولت سری لنکا نے ہدف کو قدرے آسانی سے حاصل کر لیا ہے۔ سری لنکا کی چھ وکٹوں سے جیت۔
یاز
Post #82
مارچ 17، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
بڑی مہربانی چوہدری صاحب۔ قبلِ مسیح کا تو نہیں، لیکن قرونِ وسطیٰ وغیرہ کا تو ضرور سمجھا ہو گا۔
یاز
Post #46
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
آپ کا بہت شکریہ عثمان بھائی اس ناچیز کے لئے ایسے کلمات ادا کرنے پہ۔
یاز
Post #45
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
ایک کا فرق آئے گا نا زیادہ سے زیادہ۔
یاز
Post #44
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
عبداللہ صاحب کچھ ایسا فرما رہے تھے کہ سری لنکا کے 91 فیصد زیادہ ہیں، کیونکہ افغان ٹیم کے امکانات 9 فیصد سے تو زائد ہی ہیں۔
یاز
Post #81
مارچ 17، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
اس جملے میں درج ذیل ترمیم کر لیں تو "ڈبل متفق" کا بٹن دباؤں گا۔ سومواریں، اتواروں کے مقابلے میں چھ گنا زیادہ بھاری ہوتی ہیں۔ :cool2:
یاز
Post #38
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
عرصۂ بعد از ترکِ ہائبرنیشن کے حساب سے دیکھیں تو اتنے قلیل الرسل بھی نہیں رہے ہم۔
یاز
Post #37
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے کہ جتنی جمعراتیں، اتواریں، سومواریں وغیرہ ہوتی ہیں، اتنے ہی جمعے ہوتے ہیں :thinking:۔
یاز
Post #35
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
نوازش و عنایت ہے قبلہ۔ میں بھی آپ کو تبھی سے "کچھ کچھ" جانتا ہوں۔ آخری جملے پہ مزید شکریہ و نوازش۔
یاز
Post #34
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خدا آپ کو خوش رکھے۔ دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ
یاز
Post #6,172
مارچ 17، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
بالآخر "ایج آف ایٹرنٹی" اختتام پذیر ہو ہی گئی۔ یہ سنچری ٹرائلوجی کا آخری حصہ تھی۔ چھ ماہ سے اوپر لگ گئے تینوںضخیم حصوں کو پڑھنے میں۔ اب انشاءاللہ الف شفق جی کے ناول "فورٹی رولز آف لو" کو شروع کرنا ہے۔
یاز
Post #1,839
مارچ 17، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
ہم بھی تو وہی کہہ رہے تھے کہ فورم پہ آئے ہوئے ہمیں جمعہ جمعہ آٹھ سال بیت گئے۔
یاز
Post #29
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
میچ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے ویسے۔ سری لنکا کے لئے اتنا آسان نہ ہو شاید
یاز
Post #76
مارچ 17، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چوری چھپے ہم بھی کچھ ایسا ہی کرتے ہیں جناب۔
یاز
Post #6,170
مارچ 17، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
محترم الف عین ستائیس ہزاری
بہت بہت مبارک ہو محترم الف عین صاحب۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں اور کامرانیاں عطا کرے۔
یاز
Post #2
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
انزی جی کی دونوں جانب سے تنخواہ لگی ہوئی ہے کیا؟
یاز
Post #73
مارچ 17، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
بہت نوازش ہے حضور۔
یاز
Post #27
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ و خیر مبارک جی۔
یاز
Post #26
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جاسمن صاحبہ
یاز
Post #24
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔
نوازش ہے قبلہ
یاز
Post #16
مارچ 17، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top