کہیں پڑھا تھا کہ غالب نے درج ذیل شعر بھی ذوق صاحب پہ چوٹ کی خاطر کہا تھا، تاہم شعر کو قابلِ دست اندازیٔ پولیس وغیرہ سے بچانے کے لئے اپنا نام اس میں ڈال دیا
بنا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے
انڈیا کا آج ہارنا ناممکن ہے، کیونکہ آج انڈیا کا میچ ہی نہیں ہے۔ تاہم اگر آپ آج سے آپ کی مراد آنے والا کل ہے تو اس میچ کے جیتنے کی خوشی تو یقیناََ ہو گی۔