نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    ویسے لگتا ہے کہ ہزاریوں کا سیزن سا چل نکلا ہے۔ جیسے یوسفی صاحب نے آبِ گم میں لکھا تھا کہ تھانے میں ہر شخص کچھ نہ کچھ "یافتہ" یا "شدہ" ہوتا ہے، اسی طرح ہمارے تمام ہی ممبران (محترمہ جاسمن بہن کی وساطت و کاوش سے) کچھ نہ کچھ ہزاری ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ماشااللہ۔
  2. یاز

    مبارکباد افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!

    افضل حسین بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
  3. یاز

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی۔
  4. یاز

    ڈنمارک دنیا کا خوش ترین ملک

    دیکھیں جناب، دو بندے وزیر بنا دیئے تو وہ خود تو خوش ہو ہی گئے۔ اب دیکھیں تو ملک کی اوسط خوشی میں کچھ نہ کچھ اضافہ تو ہوا۔ چاہے بقدرِ اشکِ بلبل یا بقدرِ دانۂ خشخاش ہی کیوں نہ ہو۔
  5. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے اس کا اردو ترجمہ پڑھنا شروع کیا تھا، لیکن دماغ کا ایسا دہی ہوا کہ چھوڑتے ہی بنی۔ لیکن چونکہ ہر انسان کی اپنی پسند ناپسند اور ذوق ہوتا ہے تو میرا اس کو نہ پڑھ پانا کوئی پیمانہ نہیں ہے باقی سب کے لئے۔ لہٰذا آپ ضرور پڑھیں اس کو۔ یقیناََ ہاکنگ صاحب نے کافی محنت سے لکھی ہو گی۔
  6. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پڑھا تو میں نے بھی یہی ہے کہ باسٹرڈ آف استنبول بحیثیتِ ناول بدرجہا بہتر ہے۔ لیکن فورٹی رولز آف لو کو ترجیح دینے میں یہ غرض پیشِ نظر ہے کہ اس کی وساطت سے مولانا رومی سے متعلق کچھ جاننے (اور شاید سمجھنے) کو ملے گا۔ ویسے کیا یہ دونوں ناولز کسی بھی طرح سے ایک دوسرے کے سیکوئیل وغیرہ ہیں یا مکمل الگ...
  7. یاز

    مبارکباد فہیم بتیس ہزاری

    بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔
  8. یاز

    Million Dollar Truth

    دریں چہ شک
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل کیا ایک میچ تین بار کھیلا جائے گا؟
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں متفق آپ کی بات سے۔ واقعی دکھ بانٹنے سے کم ہوتے ہیں۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہارنے میں؟ :thinking:
  12. یاز

    شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

    کیا عربی میں بھی نجار کا مطلب بڑھئی ہی ہے؟ بنو نجار شاید ایک قبیلے کا نام بھی تھا، اگر مجھے درست یاد پڑ رہا ہے تو۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مصروفیات کی نذر :eyerolling:۔
  14. یاز

    اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں۔کبھی قرآن، کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ چند ریکھاؤں میں سیماؤں میں۔ زندگی...

    اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں۔کبھی قرآن، کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ چند ریکھاؤں میں سیماؤں میں۔ زندگی قید ہے سیتا کی طرح
Top