نادانستہ یا دانستہ رانگ نمبروں سے کالز تو اکثر آتی ہی رہتی ہیں۔ آجکل انعام نکلنے کا جھانسہ دینے والی کالز کا بھی کافی رواج ہو چکا ہے۔ اور اکثر ہی ہمارے بھی انعامات نکلتے رہتے ہیں۔
لیکن رانگ نمبر کے پیرائے میں ایک دلچسپ بات یاد آ رہی ہے۔یونیورسٹی کے دنوں کی بات ہے کہ ہمیں اپنے گھر کا لینڈ لائن...