نتائج تلاش

  1. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ہنوز جواب و توجہ طلب ہے۔
  2. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ریا حلال شمارند و جامِ بادہ حرام زہے طریقت و ملت زہے شریعت و کیش (حافظ شیرازی) ریاکاری کو جائز اور شراب کے جام کو حرام سمجھتے ہیں۔ طریقت اور ملت کا کیا کہنا، شریعت اور مذہب کا کیا کہنا۔
  3. یاز

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    مشکل قافیے کے ساتھ بہت عمدہ غزل لکھی جاسمن جی۔
  4. یاز

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    پہلا جواب تو یہ ہے کہ جب علم ہی نہیں تھا تو انسٹال کیسے کر لیتا۔ اور اب سوال یہ ہے کہ سوفٹ کی کیا چیز ہے؟
  5. یاز

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    آپشن بری نہیں ہے۔ ایک ارزاں علاج یہ بھی ہے کہ موبائل میں اردو ٹائپ کئے بغیر جینے کی کوشش کی جائے۔
  6. یاز

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    یہ ربط تو پورے زمرے کا ہے۔ دوسرے یہ کہ میرے موبائل میں اردو زبان اس فہرست میں موجود ہی نہیں ہے، جس میں سے ان پٹ والی زبان یا زبانیں سلیکٹ کرتے ہیں۔ اس کا کیا ہو گا؟
  7. یاز

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    فونٹ تو بعد میں انسٹال کریں گے، پہلے یہ تو رہنمائی کر دیں کہ اردو ٹائپنگ کیسے کی جائے اینڈروئڈ موبائلوں میں۔
  8. یاز

    تعارف تعارف

    اس ارادے کو جلد سے جلد عملی جامہ پہنائیں تو عین نوازش وغیرہ ہو گی۔
  9. یاز

    تعارف تعارف

    گلاب سے بڑہ کر گوبہی کا پہول بہی ہو سکتا ہے زیک بہائی :grin:۔
  10. یاز

    تعارف تعارف

    آپ جو بھی لکھیں، ہمیں قبول ہے بھائی۔ بقول شخصے"گلاب کو جس نام سے بھی پکارو، رہتا وہ گلاب ہی ہے"۔ پی ایس: بس مثال دی ہے جناب۔ درج بالا بیان میں خود کو گلاب کہنے کی کوشش ہرگز نہیں کی گئی۔
  11. یاز

    تعارف تعارف

    تسی ساریاں نوں بہائی بنا کے چھڈو گے حضور۔ سب توں پہلاں موبائل نوں ٹھیک کرواؤ سرکار۔
  12. یاز

    بڑی بحر کے شعر

    :ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. یاز

    تعارف تعارف

    یہ موبائل کیا ایشیائے کوچک سے درآمد کیا گیا ہے؟
  14. یاز

    تعارف تعارف

    کچھ پسندیدہ فلموں اور پسندیدہ موسیقی سے ہی متعارف کرا دیں۔
  15. یاز

    تعارف تعارف

    نیز یہ بھی فرمائیے گا کہ بھائی کو بہائی، گھٹا کو گہٹا، جھانک کو جہانک لکھنا ارادی فعل ہے یا کلیدی تختے کی نافرمانی وغیرہ کی بدولت ہے۔
  16. یاز

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام جناب محفل پہ آپ کو خوش آمدید مزید بھی تو فرمائیے اپنے بارے میں
  17. یاز

    آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا

    زین فورو نے ہاتھ جوڑے ہوں گے شاید، ورنہ کچھ بعید بھی نہ تھا۔
  18. یاز

    بڑی بحر کے شعر

    جی ایک صاحب نے ابھی مطلع ہی پڑھا تھا کہ گلوکوز کی ڈرِپ لگوانے کی نوبت آن پہنچی۔ شنید ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ وصیت وغیرہ فائنل کر کے باقی کی غزل بیش بہا کا مطالعہ فرماویں گے۔
  19. یاز

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    پیارے بھائی! جان کی امان وغیرہ پاؤں تو عرض کروں کہ بھائی کو بہائی لکھا دیکھ کر کچھ یوں سا خیال آتا ہے جیسے کاغذ کی ناؤ ہم نے سدا ہی بہائی فلاں کی استھی گنگا بہائی وغیرہ
Top