نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    نمٹنے کا کس کا ارادہ ہے۔ میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ کہاں سے کم "کُٹ" پڑے گی۔
  2. یاز

    رانگ نمبر

    ایسےڈھیٹ لوگ شاید اس شعر کی مجسم تعبیر ہوتے ہیں جی چاہتا ہے چھیڑ کے ہوں ان سے ہمکلام کچھ تو لگے گی دیر سوال و جواب میں
  3. یاز

    رانگ نمبر

    جی جی رانگ کالز کرنے والے انتہائی "ٹوں" ہوتے ہیں۔ انہاں دا ککھ نہ رہے وغیرہ۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کرس گیل نے11 طویل چھکوں کی مدد سے 47 بالز پہ سنچری مکمل کی اور ٹارگٹ پورا ہونے تک ناٹ آؤٹ بھی رہا۔ ویسٹ انڈیز نے ہدف صرف 18 اوورز میں پورا کر لیا۔ شکر ہے ویسٹ انڈیز ہمارے گروپ میں نہیں ہے۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پاکستان کے میچوں کی تو الگ سے لڑی بن ہی جاتی ہے، لیکن باقی میچز اور ٹورنامنٹ کی صورتحال سے بھی باخبر رہنا چاہئے۔ تو اسی سلسلے میں سب سے پہلی خبر یہ ہے کہ آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے 182 رنز کے ٹارگٹ کا ویسٹ انڈیز نے دھڑن تختہ کر دیا ہے۔ کرس گیل نے وہ مار ماری ہے کہ الامان الحفیظ۔
  6. یاز

    کیسی مدد؟

    کیسی مدد؟
  7. یاز

    ایران میں نوروزی جشن 'چہارشنبہ سوری' کے مراسم

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں حسان بھائی۔ ویسے تصاویر دیکھ کر ایک چیز کا اندازہ ہوتا ہے کہ جشنِ نوروز میں بیبیوں کا ہاتھ پکڑ کر آگ کو پھلانگنے کا کافی رواج سا ہے۔
  8. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    55 رنز سے جیت۔ مبارک ہو سب کو۔
  9. یاز

    کارٹون تصویر کیسے بنائ جاتی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ا

    اصل فوٹوگراف بنا کے اس کو پکاسا یا کسی بھی عام دستیاب سوفٹ ویئر میں ایڈٹ کر لیں یا مطلوبہ ایفیکٹ ڈال لیں۔ امید ہے کہ افاقہ ہو گا۔
  10. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    یعنی کہ انکار ہی سمجھیں پھر؟
  11. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    اگر 31 نو بالز یا وائیڈ بالز ہو جائیں جبکہ 6 چھکے لگ جائیں تو جیت ممکن تھی۔
  12. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    لگتا ہے آپ ورلڈکپ جیتنے کے چکر میں ہیں۔
  13. یاز

    مبارکباد سید فصیح احمد کے تین ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو برادر فصیح احمد صاحب۔
  14. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    ایک اوور میں 67 رنز درکار۔
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    جیتنے کو بھی غنیمت ہی سمجھیں بھائی۔
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    بنگلہ دیش کو جیتنے کے لئے 12 بالز پہ 79 رنز سکور کرنے ہیں۔
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    201 کا سکور پاکستان کا ٹی ٹونٹی میں دوسرا بڑا سکور ہے۔ سب سے بڑا سکور 203 تھا جو کہ 2008 میں بنگلہ دیش کے خلاف ہی بنایا تھا۔
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    شبھ شبھ بولیں قبلہ۔
  19. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    عمر اکمل کو چھوڑ کے پاکستانی ٹیم میں آہستہ ترین احمد شہزاد کھیلا۔ اور اس کا سٹرائک ریٹ بھی 133 کا ہے۔
  20. یاز

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    200 ہو گیا۔ مبارک ہو سب کو۔
Top