نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اہم اعلان یہ ہے جی کہ کل کا میچ سری لنکا اور افغانستان کے مابین ہے۔ اب دیکھیں افغانی لنکا ڈھاتے ہیں یا سری لنکن افغان جلیبی بناتے ہیں۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    نظر ہی نہیں لگتی یا نظر ہی نہیں پڑتی؟
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایہہ مشکل اے جی۔ شکر کرو اِک میچ جیت گئے نیں۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گزشتہ ٹی20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی بھی اچھی خاصی درگت بنائی تھی۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    برا کیا جناب، ان کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ تو اچھا خاصا شاندار ہے۔ ابھی تو ڈیرن سیمی اور ڈوین براوو جیسے کلہاڑوں تک نوبت ہی نہیں پہنچی تھی۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ والے بھی شاید آئی پی ایل کا تصور لے کے ہی میدان میں اترے تھے۔
  7. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تیغِ حلم از تیغِ آہن تیز تر بل ز صد لشکرظفر انگیز تر (مولانا رومی) بردباری کی تلوار لوہے کی تلوار سے زیادہ تیز ہے۔ بلکہ سینکڑوں لشکروں سے زیادہ بڑی فاتح ہے۔
  8. یاز

    رانگ نمبر

    تیس تو بہت کم ہیں۔ میں نے ایک بار گاڑی کا اشتہار روزنامہ جنگ میں دیا تو کم از کم پانچ سو کالز آئی ہوں گی۔
  9. یاز

    ظاہر پرستی کے گمان، لوجک کے پھندے و عقل کی گُھمن گھمیریاں

    واہ جناب واہ۔ منطق کا ایسا استعمال تو پہلی بار دیکھا۔
  10. یاز

    رانگ نمبر

    آجکل کسی شازیہ کو بھی ہوبہو یہی مسئلہ درپیش ہے۔ ایک آدھ بار تو دل پسیجا بھی۔
  11. یاز

    رانگ نمبر

    یا پھر او ایل ایکس یا جنگ اخبار میں گاڑی کی قیمت کافی کم بتا کر ان کے فون نمبر والا اشتہار دے دیں۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام نگاہیں اب پاک بھارت میچ پر مرکوز ہیں ویسے۔
  13. یاز

    تبریز میں نوروز کی زیرِ برف خریداری

    ایک بار پھر بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔ بہت شکریہ حسان بھائی۔
  14. یاز

    کرس گیل کھپے

    کرس گیل کھپے
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یا شاید آج اچھا کھیلنے پہ سٹہ لگایا ہوا تھا۔
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اساتیذ کی غلطی کو غلطی نہیں کہا کرتے حضور۔ اس کو سہو یا چُوک کہہ کے پکارا جاتا ہے۔
  17. یاز

    رانگ نمبر

    بس رانگ کالر کو یہ پتا نہ چلے۔ ویسے چلانی تو مجھے بھی نہیں آتی۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    روز روز معجزے ہونے سے رہے بھائی۔ عام طور پہ تو وہی حال ہوتا ہے جیسے کبھی خطوط کے اخیر میں لکھا کرتے تھے کہ "تھوڑے کھیلے کو زیادہ سمجھیں"۔
  19. یاز

    رانگ نمبر

    یہ تو وہی بات ہوئی بھائی بقول شاعر گوروں کی نہ کالوں کی دنیا ہے مس کالوں کی
  20. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بالکل جناب۔ گیل ترنگ میں ہو تو سارے باؤلر اس کے سامنے پانی بھرتے نظر آتے ہیں۔
Top