نتائج تلاش

  1. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    بس مکتبۂ وارث کے پیروکار ہی سمجھئے بھائی۔ 8)
  2. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    کون سمجھے گا چمن میں نالۂ بلبل کا راز ہے نا محمد وارث بھائی؟
  3. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    اب وارث بھائی تو وہی کہیں گے کہ اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے
  4. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    بالکل وہی صاحب ہیں جناب۔ می کند حافظ دعائے بشنو آمینے بگو (حافظ دعا کری جانداں اے، سنو تے آمین آکھو)۔
  5. یاز

    محبت کی کیمسٹری ... !

    ریاضی، اقتصادیات، معاشرتی علوم وغیرہ بھی تو ہے۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔ ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ نہ ہنسنا ایک عارضہ ہے۔
  7. یاز

    تعارف شہناز

    یہ شکر ہے کہ کہا نہیں۔
  8. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    بقول جناب حافظ صاحب بحریست بحرِ عشق کہ ہیچش کنارہ نیست (عشق کا سمندر ایسا سمندر ہے کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے)
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یہ تو میں نے نادیدہ سیاہی سے لکھا تھا، آپ نے کیسے پڑھ ڈالا؟
  10. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    سولہ آنے کھری بات کہی جناب۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بلاشبہ۔ تاریخی کُٹ لگائی گئی ہے۔
  12. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم! ۔۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جیت کا سہرا جو روٹ اور جے جے رائے کے سر۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ فتح کی دہلیز پہ۔ بہت ہی شاندار اور اینٹرٹینمنٹ سے بھرپور میچ دیکھنے کو ملا۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    "شکریہ راحیل شریف" کے ساتھ۔ :D
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جو روٹ کی لاجواب ہٹنگ کا سلسلہ جاری۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جو روٹ جی! تسی گریٹ او جناب۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ڈیل اسٹین کا انگلینڈ کی جانب سے شاندار کھیل جاری :ROFLMAO:۔
  19. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کچھ دیر سستانے کے بعد انگلینڈ کا رن ریٹ پھر انگڑائی لیتے ہوئے۔
  20. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ کا رن ریٹ مائل بہ پستی اور اسی دباؤ میں چوتھی وکٹ بھی گرا بیٹھے۔
Top