دیوسائی جانا ہے تو اگست سے پہلے کا پروگرام نہ بنائیں۔ جون میں تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ برف کی وجہ سے راستے نہیں کھلے ہوں گے۔ بہترین وقت اگست میں بارشیں ختم ہونے سے لے کر اختتامِ ستمبر تک ہے۔
وادیٔ سون بھی اچھی جگہ ہے۔ میرا بھی ارادہ ہے جلد ہی دوبارہ وہاں جانے کا۔ وہاں بھی دیکھنے کی کافی...