نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آج تو گیل کی مدد کے بغیر ہی ویسٹ انڈیز نے لنکا ڈھا دی۔ ویسٹ انڈیز نے 122 کا ہدف 19ویں اوور میں پورا کر لیا۔ آندرے فلیچر کی 84 ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز۔
  2. یاز

    روزانہ قدم

    اوہ۔ اتنے قدم :shock:۔ ان کو تو اقدام کی بجائے اقدامات کہا جانا چاہئے۔
  3. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بجا فرمایا جناب۔ لیکن میرا خیال ہے کہ گرامی قدر جناب میاں شاہد تبسم صاحب نے کثیر تعداد میں پرنٹ کی بجائے اسی رکشے کو کثیر تعداد میں گھما پھرا کے مطلوب و مقصود تشہیر حاصل کر لی ہو گی۔ اور اگر پینافلیکس کے نیچے ہاتھ سے لکھی عبارت میں غور کیا جائے "واحد کلر پرنٹ" اخبار کے الفاظ پہ۔۔ تو اندازہ لگایا...
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اب اینجلو اور پریرا تنکا تنکا جوڑتے ہوئے
  5. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے ناظر محمود صاحب والا پڑھنا شروع کیا تھا، جو "وقت کا سفر" کے عنوان سے شائع ہوا تھا۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گیل کی سنچری نہ کروانے کی سازش ہو رہی ہے یہ۔ زید حامد اور اوریا مقبول جان کے ٹویٹس
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پانچواں بھی گیا۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ اٹھ گئے ساقی جو تھے،مے خانہ خالی رہ گیا یادگارِ بزمِ سنگا بس اکِ اینجلو رہ گیا
  8. یاز

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    شکریہ صائمہ صاحبہ۔ بھیا جی نے جب سوال داغا تھا تو اس وقت نہ کسی نے سمارٹ فون کا نام سنا تھا نہ ایپ شیپ کا۔ میرا خیال ہے کہ کیلوری اور آٹا بھی تازہ تازہ ایجاد ہوا تھا اس دور میں۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اب تو دو بار دو آؤٹ ہو گئے۔
  10. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پینٹروں کا جہل پن تو ہم بھی دیکھتے آئے ہیں، لیکن ایسی جہالتِ کبریٰ شاذ ہی دیکھی ہے ہم نے۔
  11. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    درج ذیل دو تصاویر ملاحظہ کیجئے اور لکھنے والے کے علم و عرفان کو سراہنا نہ بھولئے۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شنید ہے کہ عدنان صاحب بھی "بادشاہ" تخلص فرماتے ہیں۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    براوو، سیمی، رسل اور بگ ہٹنگ گیل کیا تم کو نہیں دیکھنا ان کا کھیل
  15. یاز

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    بہت زیادہ دیر کی مہربان آتے آتے۔ اگر محمد شمیل قریشی صاحب روزانہ کی صرف 3 روٹیاں بھی کھاتے رہے ہوں اس عرصہ میں، تو سوال پوچھے جانے کے بعد سے تقریباََ 3365 دنوں میں 10 ہزار سے زائد روٹیاں کھا چکے ہوں گے کیلوریز کی معلومات کے بغیر۔ اس حساب سے دیکھا جائے تو 8 لاکھ سے اوپر کیلوریز پہ ہاتھ صاف کر چکے...
  16. یاز

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ماشااللہ بہت پیاری گڑیا جیسی بیٹی ہے۔ آپ اور آپ کی بیٹی کو دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زندگی کو ایمان اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔ آمین ای گفٹ کے طور پہ یہ قبول فرمائیں۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری جانب سے سب کو السلام علیکم
  18. یاز

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  19. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میچ کے نتیجے سے قطع نظر، افغانی ٹیم کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی۔ بلاشبہ انہوں نے کمال شمال کردکھایا ہے۔
  20. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اپنے حصے کا کام تو کر ہی گیا۔ نئے آنے والے نے بھی وہیں سے شروعات کی ہے، جہاں سے شہزاد نے چھوڑا تھا۔
Top