نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    امپورٹ کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے بھائی۔ پہلے ہی تیس چالیس لاکھ افغانی تو موجود ہیں۔ ہماری موجودہ ٹیم سے تو سبھی بہتر ہوں گے۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    محمد شہزاد کی غیرمعمولی مار دھاڑ کی بدولت افغانستان 3 اوورز کے بعد 47 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جنوبی افریقہ والوں کی جانب سے دوسری ٹیموں کو اچھا سٹارٹ دینے کا رواج سا چل نکلا ہے۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    افغانیوں نے انی ڈال دی ہے۔ جلد ہی تحریک طالبان افغانستان اس ہٹنگ کی ذمہ داری قبول کر لے گی۔
  5. یاز

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    تو پھر خیر نہیں۔۔۔عدنان صاحب کی :box:
  6. یاز

    تعارف شہناز

    اور ہمیں "تنہائیاں "کی۔ :cool:
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    عبداللہ محمد صاحب شاید یہ کہنا چاہ تھے کہ یہ کارنامہ ایسے اچھالا جا رہا ہے جیسے 1999 کے معیار کی آسٹریلین ٹیم کو ہرا کر ایشیز جیسی اہم سیریز جیت لی ہو۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کافی ساری افغان جلیبی بنانے کے بعد اے بی ڈیویلئر آؤٹ۔ جنوبی افریقہ کا سکور 18 اوورز میں 179 اور 4 کھلاڑی آؤٹ۔ ڈیویلئر نے 29 گیندوں پر 64 رنز بنائے جس میں 5 چھکے شامل تھے۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اس پہ ایک طویل نشست تک بات چیت ہو سکتی ہے۔ لیکن مختصراََ اتنا ہی کہوں گا کہ کسی میچ میں جیت کے بعد جو تعریف ہوتی ہے (یا ہونی چاہئے)، وہ اس میچ کی پرفارمنس کی ہی ہوتی ہے۔ پاکستان کے جو کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف اچھا کھیلے، بلاشبہ اس میچ کی حد تک ان کا کھیل بہتر یا بہترین ہی تھا۔ اب اس کی تعریف کو...
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    میڈیا ہر چیز کو بیچنا چاہتا ہے۔ یہ تو چلیں واقعی ہائی پروفائل میچ تھا، ورنہ میڈیا ایک عام سے میچ کی بھی مصنوعی ہائپ پیدا کر کے پہلے اس کے بارے میں تجزیوں، جیت کی پیشنگوئیوں، کھلاڑیوں کے خاندانوں کے انٹرویوز تک سے ریٹنگ کماتا ہے۔ میچ کے دوران تو معاملہ چلتا ہی ہے۔ میچ جیت جانے کے بعد شہر شہر...
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اب اس سوال کی باری۔ سیدہ شگفتہ جی آ کے اس جواب کے صحیح غلط کا تو بتا دیں۔
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگر شہریار صاحب کو شہنشاہ تسلیم نہ کیا جائے تو میرے ناقص خیال میں جہانگیر کے علاوہ کسی اور مغل شہنشاہ کی قبر پاکستان میں نہیں ہے۔
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مل گیا شاید۔ شہنشاہ جہانگیر کا بیٹا شہریار جس نے فقط چند ہفتوں کے لئے بادشاہ کا عہدہ سنبھالا تھا کہ شاہ جہان اینڈ پارٹی کے ہاتھوں شکست کھائی اور قتل کر کے لاہور میں ہی دفنایا گیا۔
  14. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مغل بادشاہ والے سوال سے فارغ ہونے کے بعد اس پہ طبع آزمائی کرتے ہیں انشاءاللہ۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مغل بادشاہ ہی بتانا ہے یا کوئی بھی مسلمان بادشاہ۔ کیونکہ مغل کے علاوہ قطب الدین ایبک اور شہاب الدین غوری کے مقبرہ جات تو پاکستان میں ہی ہیں۔
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ممتاز قادری وغیرہ کے کیس میں فوٹو شاپ ہو سکتی ہے۔ امام خمینی کے کیس میں شاید اس کی ضرورت نہ ہو۔
  17. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جی بالکل۔ باقی دعوے جھوٹے ہی نہیں، بہت جھوٹے ہیں۔ جمال عبدالناصر کے جنازے پہ پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ شریک تھے۔ میرے اندازے کے مطابق اس کے قریب ترین بڑا جنازہ اگر کسی کا تھا تو وہ ایرانی لیڈر امام خمینی کا ہو سکتا ہے۔ ایرانی ایک کروڑ افراد کی شرکت کا دعویٰ کرتے ہیں، جو شاید مبالغہ آرائی ہو۔ لیکن...
  18. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے بھی شروع تو کر دی ہے۔ دیکھیں کب ختم ہوتی ہے۔ انشاءاللہ اس کے اختتام کے ساتھ ہی باسٹرڈ آف استنبول بھی شروع کرنی ہے۔
  19. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کا ویسے دعویٰ کرنے والے ضیاءالحق، بے نظیر، ممتاز قادری وغیرہ کا بھی دعویٰ کرتے ہیں۔
  20. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ہائیں! نور محل تو بذاتِ خود بہاولپور میں ہے۔ کہیں بہاولپور کو ہی تو نہیں کہا جاتا نور محل۔
Top