نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    6 اوورز کے اختتام پہ انگلینڈ کا سکور 3 وکٹس پر 89 رنز۔ ظالم آغاز کیا ہے۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    رائے صاحب نے یارکر پہ بھی ماہرانہ رائے دے چھوڑی ہے۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ڈیل اسٹین کاکیریئر بھی نیڑے لگ چکا ہے۔ بقول شاعر دیکھ لو آج ان کو جی بھر کے کوئی آتا نہیں پھر۔۔۔۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جے جے رائے نے چھکا رسید کر کے ایلکس ہیلز کے آؤٹ ہونے کا سوگ منایا۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    الامان الحفیظ۔ تاریخ ایسی مار پیٹ کی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلش اوپنرز پاگلوں کی طرح مار پیٹ کر رہے ہیں۔ 12 بالز میں سے 10 پہ باؤنڈریاں لگ چکی ہیں۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جے جے رائے کی پابندِ بحور قسم کی بلے بازی۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جواب میں انگلینڈ کی جانب سے چوکوں کی رم جھم سے شروعات۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک اطلاع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کی مار پیٹ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آخرکار 229 رنز پہ اننگز کا اختتام ہوا۔ اننگز میں مجموعی طور پہ 12 چھکے اور 20 چوکے رسید فرمائے گئے۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بڑا مارا ہے جی، بڑا مارا ہے
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چھکوں کی میگھا پھر سے برسنا شروع۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    فائنلی ڈیوڈ ملر کا ہاتھ کچھ کھلا ہے۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اب ملر چل گیا تو چھاجوں رنز برسیں گے۔
  15. یاز

    بہت مبارک جناب۔

    بہت مبارک جناب۔
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ کا تعاون برقرار رہا تو ڈی ویلیئر کے بغیر بھی سوچا جا سکتا ہے۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    250 تک بھی ہو سکتا ہے سکور۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    رن ریٹ نشاۃ ثانیہ کی جانب گامزن۔
  19. یاز

    تعارف شہناز

    السلام علیکم اور خوش آمدید شہناز صاحب۔
Top