نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    لگتا ہے کہ بھارتی ٹیم کی رنزیں کم دیکھ کر پاکستانی ٹیم نے رضاکارانہ رنزیں عطیہ کرنی شروع کر دی ہیں۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ٹیسٹ میچ کا گماں ہو رہا ہے اس میچ پہ۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ٹاس جیت کر ہمیشہ باؤلنگ کرنے کی بیماری کے جراثیم صرف پاکستان میں ہی کیوں پائے جاتے ہیں؟
  4. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    جی شہزاد صاحب! آپ کو صحیح ہی یاد پڑتا ہے شاید۔ امید ہے کہ اسی سے ملتا جلتا کام یہاں بھی شروع کریں گے (اب کہیں یہ فورم بھی نہ بند ہو جائے خدانخواستہ)۔ اور دیوسائی جانے کا منصوبہ ہے تو نیک کام میں دیر کیسی؟ میں اگر کسی قسم کی مدد یا رہنمائی کر سکوں تو ضرور بتائیے گا۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    دلچسپ بات یہ ہے کہ غیرمستقل مزاجی کی اصطلاح کو باقی ٹیم کی خراب کارکردگی یا ہارنے کے ضمن میں استعمال کیا جاتا ہے، لیکن پاکستانی ٹیم کی بابت عمومی طور پہ اس اصطلاح کو جیتنے کا کچھ چانس دینے کے لئے استعمال کیا جانے لگا ہے۔
  6. یاز

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا انشاءاللہ۔ ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔
  7. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ جناب۔ ویسے آپ کے مراسلوں کی زکوۃ نکلے تو ہمارے مراسلوں کی تعداد کے لگ بھگ بنتی ہے۔
  8. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    بہت خوب جی شہزاد وحید بھائی! درست پہچانا آپ نے۔ یہ دیوسائی میں بڑا پانی کی تصویر ہے۔ بڑا پانی کے پرانے پل کی تصویر نیچے ملاحظہ کریں۔ ویسے اب اس کے بالکل ساتھ پکا کنکریٹ کا پل بنایا جا چکا ہے۔
  9. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    آپ کا بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ اللہ آپ کو خوش اور آپ کے دم سے محفل کو شاد و آباد رکھے۔ جی درست پہچانا الف بے کے سیلِ بلا میں بہنے سے ہی منزلِ چہار ہندسیہ تک رسائی آسان ہوئی ہے۔ مزید کمک کے لئے ٹی20 ورلڈکپ کی آمد بھی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے سپیڈومیٹر تیز چلا ہے۔
  10. یاز

    فیر تے بڑی ڈھیر ساری مبارکباں جناب۔

    فیر تے بڑی ڈھیر ساری مبارکباں جناب۔
  11. یاز

    سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں (میر تقی میر)

    سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں (میر تقی میر)
  12. یاز

    کس دی سالگرہ جناب؟

    کس دی سالگرہ جناب؟
  13. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    چاند کے پاس جو ستارہ ہے، وہ ستارہ حسین لگتا ہے فلم: سوئیکار کیا میں نے سال: 1983 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: کشور کمار، لتا موسیقی: اُشا کھنہ فلم سکرین پہ: ونود مہرہ، شبانہ اعظمی
  14. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    میٹھی میٹھی باتیں، ہری بھری شام فلم: مارننگ واک سال: 2009 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: شان، شریا گوشل موسیقی: جیت گنگولی فلم سکرین پہ: راجیت کور، دیویا دتہ
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب درجہ حرارت 12 سے 15 ڈگری سیلسئس کے درمیان ہے۔ زیادہ سردی نہیں ہے، تاہم کچھ کچھ ضرور ہے۔
  16. یاز

    پرویز مشرف نے دبئی پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

    عتیقہ اوڈھو کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  17. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    ہر جلوہ تیرا جلوہ، می رقصم می رقصم فلم: ہرجائی سال: 1981 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: چندرشیکھر گادگل موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: رندھیر کپور، ٹینا مونیم
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تاحال یہاں تو سردی چل رہی ہے۔ لگتا ہے پھر سے لوٹ آئی ہے۔
  19. یاز

    پرویز مشرف نے دبئی پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

    امید ہے کہ اب واپس نہیں آئے گا، اگر ذرا بھی ش،ح، غ ہوئی تو
  20. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    تیرے لئے پلکوں کی جھالر بنوں فلم: ہرجائی سال: 1981 شاعر: ندا فاضلی گلوگارہ: لتا منگیشکر موسیقی: آر ڈی برمن فلم سکرین پہ: رندھیر کپور، ٹینا مونیم
Top