نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ابھی آف کلر ہے تو یہ عالم ہے۔ کلر فل ہو گیا تو پھر ٹھاکر تے گیؤ۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انگلینڈ کی بیٹنگ بھی بہت اچھی ہے، بس کبھی کبھی ان میں پاکستانیت کی روح حلول کر جاتی ہے۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لگتا ہے کہ ملر اور مورس سے زیادہ جانکاری نہیں آپ کی۔ ڈومینی بھی باقی ہے ویسے تو۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    دس آفریدی بھی جمع کر لیں تو ان سے بھی بہتر ہو گا جناب۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان میں وغیرہ
  6. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ و خیرخیر مبارک بھائی۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    غنیمت ہے عادل رشید کو بھی وکٹ مل گئی۔ ورنہ لگتا تھا کہ جناب کو کرس گیلوں اور ڈی ویلیئروں کی تفریح طبع کے لئے رکھا گیا ہے۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جنوبی افریقہ نے اس کو ممبئی کی بجائے پانی پت کا میدان سمجھ لیا ہے۔
  9. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ و نوازش بھائی۔
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مار کوٹ کا ابھی سے یہ عالم ہے، جبکہ ابھی ملر اور ڈی ویلیئر وغیرہ نے آنا ہے۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قہقہہ لگانے والے بھی تو ہوتے ہیں کچھ۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہرشل گبز نے کیا قصور کیا ہے؟
  13. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    خیر مبروک بہن جی۔ بہت شکریہ
  14. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    آپ کا بہت شکریہ اوشو صاحب۔
  15. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    حضرتِ داغ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے وغیرہ انشاءاللہ۔
  16. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    ایسے ہی لڑی چلتی رہی تو لگتا ہے انشاءاللہ دوسرے ہزاریے کی مبارک بادیں بھی یہیں اور جلد شروع ہو جائیں گی۔
  17. یاز

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ تصییحح کو بھی تصحیح کی ضرورت ہے۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غنیمت ہے کہ اس بابے کو پڑھنا عرصہ قبل موقوف کر دیا تھا۔ ہنسی کو ضبط کرنا مشکل ہوتا تھا واقعی۔
  19. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ میچ کچھ دیر میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
  20. یاز

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    مزید تبصرہ جات بعد میں انشاءاللہ۔ میرے خیال سے مضمون کی سب سے پہلی سطر میں تصحیح کی ضرورت ہے۔ لفظ "قسمیں" آگے پیچھے ہوا لگ رہا ہے۔
Top