زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
اوپری رنگت میں اتنے کالے نہ تھے، لیکن دل کے کالے ہونے میں تو ہمارے کھلاڑیوں کا ثانی کوئی نہیں ہے۔
یاز
Post #1,116
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
18 اوورز، 138 رنز، 8 وکٹس اگر آل آؤٹ نہ ہوئے تو 160 تک سوچا جا سکتا ہے۔
یاز
Post #1,114
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
یہ اتنے مشکل کیچ بھی پکڑنے ہوتے ہیں کیا؟۔۔۔۔۔ایک پاکستانی کرکٹر کا معصومانہ سوال۔
یاز
Post #1,112
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
یہ ویلی بھی اچھی ہٹنگ کر رہا تھا، لیکن شاندار کیچ پکڑا گیا اس کا بھی۔
یاز
Post #1,110
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
اوپر تلے 3 وکٹیں گرنے سے انگلستان کے رنز کی رفتار تنزلی کا شکار۔
یاز
Post #1,107
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
14 اوورز میں 110 رنز، 6 آؤٹ۔
یاز
Post #1,103
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
روٹ کی 50۔ یہ بندہ کلاس ہے بھئی۔
یاز
Post #1,099
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
بٹلر کی شاندار شاٹ، لیکن کیچ آؤٹ۔ 84 پہ 4 آؤٹ۔
یاز
Post #1,097
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
ممکن نہیں ہے جی۔ موجودہ ہارڈویئر اس اپڈیٹ کو سپورٹ ہی نہیں کرے گا۔
یاز
Post #1,095
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
خانساماں صاحب نے چھکوں کی برسات شروع کر دی۔
یاز
Post #1,093
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
9 اوورز میں 57 رنز۔ صورتحال بہت بری نہیں رہی۔ اگر اختتام اچھا کر جائیں تو 150 سے اوپر کا سوچا جا سکتا ہے۔
یاز
Post #1,092
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
جڑ کے علاوہ خانساماں سے بھی نپٹنا ہو گا۔
یاز
Post #1,090
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
اس سب ہاہوکار کے درمیان "جو روٹ" اپنی کلاس دکھاتے ہوئے۔ ابھی تک کے بنے 41 رنز میں سے 26 روٹ نے بنائے ہیں اور وہ بھی 150 سے زیادہ کے سٹرائیک ریٹ سے۔
یاز
Post #1,088
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
یہ بدری انگلینڈ کی ٹورنامنٹ بدری کا سامان کر کے چھوڑے گا۔ 3 اوور، 1 میڈن، 8 رنز، 2 وکٹس
یاز
Post #1,086
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
مورگن بھی "نو مور رن" ہو گیا۔
یاز
Post #1,084
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
قلم توڑا کیوں؟ او ایل ایکس پہ بیچ دیتے۔ :thinking:
یاز
Post #1,083
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
سلیمان بین صاحب کی سخاوت کی بدولت کچھ امید بندھی ہے۔
یاز
Post #1,082
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
3 اوورز میں 9 رنز اور 2 کھلاڑی آؤٹ۔ یہ تو اینٹی کلائمکس ہو گیا فائنل کا۔
یاز
Post #1,080
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
یہ کیا پی ایس ایل میں ان ٹیموں میں تھے؟
یاز
Post #1,079
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
ایسے تو مزا نہیں آنے والا لو سکورنگ میچ کا۔
یاز
Post #1,077
اپریل 3، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top