حسیب بھائی! آپ کی رائے بہت مناسب اور صائب ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستانی کرکٹ کا علاج اس سے بھی ممکن نہیں ہے۔ بہت سے سٹار بلکہ سپرسٹار کرکٹرز کو بھی کرکٹ میں انتظامی عہدے دیئے جاتے رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود پستی کا سفر نہیں رک سکا۔ جاوید میانداد، عامر سہیل، رمیض راجہ، ظہیر عباس، وقار یونس، معین...