بہت شکریہ و نوازش چوہدری صاحب۔
ٹی20 ورلڈکپ کے دوران اس لڑی کی بدولت بھی کچھ رونق لگی رہی اور میچ کے دوران مسکراہٹیں بکھیرنے والے کمنٹس، مباحث اور نوک جھونک سے یقیناََ سبھی احباب لطف اندوز ہوئے ہوں گے۔ میں سبھی ممبران کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے نہ صرف ان تمام میچز کے دوران، بلکہ ان سے پہلے اور...