نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میرے خیال میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ کا تقابل کیا جائے تو سب سے بڑا فرق سامنے آتا ہے۔۔ کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس۔ باقی کرپشن سمیت بہت سے معاملات میں دونوں ممالک کے بورڈز ایک جیسے ہی ہوں گے۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کیونکہ آخری اوور سے پہلے تو میچ جیتا ہوا لگ رہا تھا۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بریتھ وائٹ نے امپائر کو ساتھ ملا کر فائنل کھیلا۔ چھکے لگ نہیں رہے، چھکے لگ چکے ہیں۔ کرکٹ چھوڑو، آؤ دھرنا دھرنا کھیلیں۔ کنٹینر پہ رقص وغیرہ بھی۔۔۔ عمران خان کا بین سٹوکس کو پیغام۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بلاول زرداری نے بین بھٹو سٹوکس کے لئے خیرسگالی پیغام میں فرمایا کہ۔۔ جب تک سورج چاند رہے گا، بین سٹوکس تیرا نام رہے گا۔ سٹوکس جیسی قربانیوں سے ہی جمہوریت کی شمع روشن ہوتی ہے (اور میرے پاپا کرپشن کر پاتے ہیں)۔ وغیرہ وغیرہ۔
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    نواز شریف نے بین سٹوکس کے گھر سے ہیتھرو ایئرپورٹ تک موٹروے اور میٹرو تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ساتھ ہی وہاں لوڈ شیڈنگ شروع کرنے کا بھی مطالبہ کیا، تا کہ اس کے خاتمے کے وعدے کئے جا سکیں۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شہباز شریف کی ہمدردی کے لئے بین سٹوکس کے گھر ہیلی کاپٹر پر آمد۔ چھکوں کے ذکر پر خادمِ اعلیٰ کی آنکھیں پرنم ہو گئیں۔ ڈی پی او اور ڈی سی او لندن وغیرہ کو معطل کر دیا۔ بین سٹوکس کو ایک عدد لیپ ٹاپ بھی پیش کیا۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میں وی ایہہ ہی سوچ ریا سی۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    :laughing::laughing::laughing:
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    تحریکِ طالبان پاکستان نے بریتھ وائٹ کے چار چھکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔۔۔( نامعلوم ذرائع)
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بحیثیتِ مجموعی اس دفعہ کا ٹورنامنٹ کافی بہتر رہا۔ خصوصاََ آخری چند میچ بہت ہی شاندار رہے۔ اور سب سے بڑھ کر آج کا میچ فائنل کے شایانِ شان ثابت ہوا۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شہباز شریف نے اجلاس چھوڑ کر آخری اوور دیکھا۔۔۔ دنیا نیوز کی بریکنگ نیوز :laughing::laughing:
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    صرف آج؟
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہاہاہاہا۔ ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں وغیرہ
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    دس کی بجائے بارہ رنز کی خواہش کرتے تو 6 چھکے ہو سکتے تھے۔ مزید 10 رنز 5 چھکوں میں سمٹ جانے تھے۔ 19 جمع 10۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اگر انگلینڈ میچ جیتتا تو ائن مورگن واحد کھلاڑی ہوتا جو دونوں بار کی چیمپئن ٹیم میں شامل ہوتا۔ ویسٹ انڈیز کے 7 کھلاڑی دونوں دفعہ کی چیمپئن ٹیم میں شامل ہیں۔ جن کے نام یہ رہے کرس گیل چارلز سیموئیلز براوو سیمی رسل بدری
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اب کالیاں عید ملن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چوتھا چھکا اور میچ کا دھڑن تختہ۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    دونوں مس ہٹس پہ بھی چھکا ہوا ہے۔ ناقابلِ یقین قوت کا مظاہرہ۔
  19. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور تیسراااااا چھکاااااا۔ غضب کی ہٹنگ۔
Top