نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک اور چھکاااااااااااا۔ مائٹی ہٹ۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پہلی بال پہ 6۔ کیا بات ہے۔
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لگتا ہے جورڈن نے انگلینڈ کے لئے میچ جیت لیا ہے۔ پہلی بال پہ چوکا کھانے کے باوجود 8 رنز دیئے اس اوور میں۔
  4. یاز

    یہ کیا؟

    یہ کیا؟
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مشکل ہو گیا ہے۔ چھکے چاہییں ایک دو۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بریتھ وائٹ نے آخری بال پہ غیرمعمولی چوکا لگا کر کچھ صورتحال بہتر کی ہے۔ 12 بالز پہ 27 رنز چاہییں ابھی بھی۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مشکل ہی لگتا ہے اب۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یہ کیا غم غلط کرنے کی پریکٹس کی ابتدا ہے؟
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اردو محفل کے چینل پہ بھی تو آ رہا ہے۔ یہاں "پڑھ" لیں۔ :D
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    4 اوورز میں 45 رنز۔ اب صرف سیموئیلز ہی تمام امیدوں کا مرکز۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بیڑہ غرق۔ ڈیرن آفریدی بھی آؤٹ۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آج کے میچ میں بڑھیا کیچز کا تانتا سا بندھ گیا ہے۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    رسل آؤٹ۔ 29 بالز پہ 52 رنز درکار۔
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پلنکٹ نے 3 اوورز میں 11 رنز دیئے تھے۔ آخری اوور میں مارلون گردی کا شکار ہو کے مزید 18 رنز دے دیئے۔
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور مارلون گردی شروع۔
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    6 اوورز میں 70 رنز
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    براوو آؤٹ۔ اب میرے پسندیدہ ہٹرز یعنی رسل اور ڈیرن سیمی کی باریاں شروع۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    براوو کا سٹرائیک ریٹ دیکھتے ہوئے اس کیچ کا ڈراپ کیا جانا ویسٹ انڈیز کے خلاف سازش قرار دی جا سکتی ہے۔
  19. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    8 اوورز میں 89 رنز درکار۔ ایکشن شروع ہوا ہی چاہتا ہے شاید۔
  20. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ویسٹ انڈیز کی ففٹی شریف مکمل، 9ویں اوور میں۔
Top