بہت زبردست لکھا ہے راحیل فاروق صاحب۔
آخری پیراگراف اور ویڈیو کی بابت بس یہی کہوں گا کہ ان کا کسی بھی قسم کی عاشقی سے نہ تعلق ہے نہ واسطہ۔ یہ صرف دکاندار یا ٹھیکیدار ہیں یا یوں کہہ لیں کہ "پی کے" فلم کے مطابق اپنی اپنی کمپنی کے منیجر ہیں۔
الامان الحفیظ۔
سیمنز اور رسل نے رنز کا وہ بھنگڑا ڈالا ہے کہ کسی نے چیز کرتے ہوئے کیا ہی ڈالا ہو گا۔ وحشیانہ چھکوں کی برسات سے ویسٹ انڈیز 7 وکٹ سے میچ جیتنے میں کامیاب۔