نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایس دا مطبل کج ایہہ اے کہ "میری گنڈیری وچ ہن جوس کا آخری قطرہ وی نہیں بچیا، تے ہن مینوں گنڈیریاں دا کوئی شوق وی نئیں۔ آئی ڈونٹ لائک گنڈیری، وغیرہ"۔
  2. یاز

    اس کی شانِ نزول؟

    اس کی شانِ نزول؟
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    قائم علی شاہ کی جوانی کے زمانے میں تو میٹرک ایجاد ہی نہیں ہوا تھا۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شنید ہے کہ ایک عدد سلیکشن کمیٹی بنے گی، جو کہ دو کام کرے گی۔ پہلا کام یہ کہ بورڈ کی انتظامیہ کے لئے بندے سلیکٹ کرے گی۔ اور دوسرا یہ کہ سلیکشن کمیٹی کے لئے بندے سلیکٹ کرے گی۔ اور وہ والی سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کھلاڑی سلیکٹ کرے گی، تا کہ وہ کھلاڑی سلیکٹ ہو کر میچ فکسنگ اور گروپ بندی وغیرہ کر...
  5. یاز

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    ناروے میں نہ سہی، لیکن یہاں دو اپریل چڑھ گئی ہے جناب۔ 8)
  6. یاز

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    یہ ہم سب کے ساتھ منایا ہی تو ہے۔
  7. یاز

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    آٹھ دس سال ہو گئے، گھڑی پہننا چھوڑ دی۔
  8. یاز

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    یہ لڑی کافی حد تک اسم بامسمی ٹھہری کہ یہاں ہر کسی نے مقدور بھر لڑائی لڑی ہے۔ تاہم اچھی بات یہ کہ خوشگوار ماحول میں لڑی ہے، یوں لڑی ہنوز سلامت ہے۔
  9. یاز

    ایڈی گوُڑی زبان۔۔ آسان لفظاں وچ ترجمہ وی لکھ دیو ہن۔

    ایڈی گوُڑی زبان۔۔ آسان لفظاں وچ ترجمہ وی لکھ دیو ہن۔
  10. یاز

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    میرا خیال ہے کہ اس لڑی کی رسمِ قفل بندی شریف کا وقت ہوا ہی چاہتا ہے۔
  11. یاز

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    :applause::thinking2::applause:
  12. یاز

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    346 کلومیٹر تو کافی رینج ہے۔ ابھی تک کی الیکٹرک کاروں میں عمومی رینج کتنی ہے؟
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل عرصے سے میچ کا انتظار کر رہے ہوں اور بارش ہو جائے تو واقعی باعثِ زحمت ہی لگتی ہے۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر اور شکر سے کام لینا اچھی عادت ہے ویسے۔
  15. یاز

    تعارف صدیق صادق

    السلام علیکم اور محفلِ رنگا رنگ میں خوش آمدید
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور نہیں چلتا ورنہ ڑ اور ژ کو خارج از حروف قرار دلوا دوں۔ :noxxx:
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا مزید انتظار کر لیا ہوتا تو ذ آپ کی راہ دیکھ رہی ہوتی۔
  18. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    جی جی۔ یہ میلینئم ٹی20 اور پاکستانی شکست پہ صفِ ماتم کے نام۔
  19. یاز

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    جی جی۔ وہ بیٹنگ پاور پلے لیا تھا تو تبھی ۔۔۔ اور ہاں بہت شکریہ۔
Top