نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    بہت شکریہ محترم ! آپ کی توجہ اور حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ مخلص محمد احمد
  2. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فیصل بھائی! سارا رونا ہی آگہی کا ہے بے خبر شاد کام رہتے ہیں
  3. محمداحمد

    کبھی بول بھی - فرحت عباس شاہ

    کبھی بول بھی دلِ سوختہ کبھی بول بھی جو اسیر کہتے تھے خود کو تیری اداؤں کے وہ کہاں گئے جو سفیر تھے تیر ی چاہتوں کی فضاؤں کے وہ کہاں گئے وہ جو مُبتلائے سفر تھے تیرے خیال میں وہ جو دعویدار تھے عمر بھی کی وفاؤں کے وہ کہاں گئے کبھی کوئی راز تو کھول بھی کبھی بول بھی دلِ نا خدا کبھی بول بھی...
  4. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ۔ محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا یہ طے ہوا تھا بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا وہی ہوا نہ بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے کوئی بھی رت ہو نہ چاہتوں کا زوال ہو گا یہ طے ہوا تھا
  5. محمداحمد

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    محمد وارث صاحب، بے حد نوازش آپ کے وقت نکالنے اور اپنی رائے سے نوازنے کے لئے۔ مخلص محمد احمد
  6. محمداحمد

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    بہت شکریہ سخنور صاحب!
  7. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سب نے دیکھا میرا چہرا یہ کسے علم ہوا آنکھ پتھرا گئی اک اشک چھپا رکھنے سے
  8. محمداحمد

    Dirty Babies ایوارڈ

    اگر یہ کسی مہنگے ڈٹرجنٹ کا اشتہار نہیں‌ تو بہت خوب ہے۔۔ ۔:) ویسے بچے ہر حال میں اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔
  9. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ جس کے شانے پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تونے منزلوں کا تری گلی سے نہ جانے کیوں‌ آج سر جھکائے گزر گیا وہ ناصر کاظمی
  10. محمداحمد

    بس کہ دشوار ہے (ہم اور غالب)

    دوستو! آداب، پچھلے دنوں غالب کے ایک شعر سے مڈ بھیڑ ہو گئی تھی اور نتیجے میں یہ مضمون سرزد ہوا تھا، سوچا آپ کی خدمت میں بھی پیش کر دیں۔ ملاحظہ کیجے۔ بس کہ دشوار ہے۔۔۔ غالباً یہ گزشتہ ہفتے کی بات ہے جب محفل میں ایک شعر برائے تشریح پیش ہوا ، شعر غالب کا تھا اورکچھ یوں تھا۔ ؂ رگ سنگ...
  11. محمداحمد

    دل

    اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
  12. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مغل بھائی یہ شعر میرا نہیں ہے، کسی نا معلوم شاعر کا ہے اچھا لگا تھا سو آپ سے شئر کیا تھا۔۔ ہاں اپنا ایک شعر پیش کیے دیتا ہوں۔۔۔ کچے رنگوں کا تھا آنچل آنسوئوں سے مل گیا نت نئے رنگوں سے عارض سج گئے ہیں آپ کے
  13. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    سخنور صاحب، بے حد نوازش۔ رہی بات پسندیدہ شعراء کرام کی تو بات کچھ یوں‌ ہے کہ ہر اچھا شعر بلا امتیازِ زمان و مکان اچھا لگتا ہے اور پھرا س شعر یا اشعار کی نسبت سے وہ شاعر بھی اپنی جگہ بنا ہی لیتا ہے۔ غالب و میر کو تو سب ہی پسند کرتے ہیں۔ اور ان کے ہم عصر بھی جو آج تک یاد کیے جاتے ہیں تو یہ...
  14. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    ظفری صاحب بہت شکریہ، معذرت کی کوئی ضرورت نہیں، ریپلائی میں تاخیر کرنے میں ہم بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔:lol:
  15. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اسے گنوا کہ میں زندہ ہوں اس طرح محسن کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ے یا اُسے گنوا کر پھر اس کو پانے کا شوق دل میں تو یوں ہے محسن کہ جیسے پانی پہ دائرہ سا کوئی بنائے تو کچھ نہ پائے
  16. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    بھائی اچھا ہوا آپ نے بتا دیا کہ اس طرح کی بھی کوئی لڑی ہے شاید وہاں ہم کچھ بول سکیں ۔۔۔ کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام دنیا سمجھ رہی ہے کہ سب کچھ تیرا ہوں میں ویسے کوئی اس قسم کی بھی لڑی ہو "لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں" تو بتائیے گا۔۔۔ :)
  17. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دوست تو خیر کوئی کس کا تھا اس نے دشمن بھی نہ سمجھا لوگو
  18. محمداحمد

    بات

    بات تو کچھ بھی نہیں تھی لیکن اس کا ایک دم ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا
  19. محمداحمد

    بس

    بس یہی سوچ کہ تم سے نظر ملا لی ہے نئے زخموں کے لئے دل میں جگہ خالی ہے
  20. محمداحمد

    دریا

    ورنہ دریا تیرے گھر تک آتا آنسوئوں سے کبھی رویا نہیں میں
Top