مغل بھائی
بہت شکریہ۔
اس فورم میں تو بہت پابندیاں ہیں۔ یوں سمجھیے کہ
ع۔ بات پر یاں زبان کٹتی ہے :)
اچھا لگا یہاں دوبارہ آ کر ، بس وقت کی کمی کے باعث بہت سی دلچسپیاں رہ جاتی ہیں۔ کوشش کروں گا آتا رہوں۔
فی الحال اجازت۔
مخلص
محمد احمد
عزیزانِ محفل
آداب
آپ کی محفل میں نیا ہوں اور اپنی ایک غزل آپ کی خدمت میں پیش کررہا ھوں، امید ہے پسند آئے گی، آپ کی آرا کا انتظار رہے گا،
شکریہ
مخلص،
محمداحمد