نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جو اس کے چہرے پہ رنگِ حیا ٹھہر جائے تو سانس، وقت ، سمندر، ہوا ٹھہر جائے وہ مسکرائے تو ہنس ہنس پڑیں کئی موسم وہ گنگنائے تو بادِ صبا ٹھہر جائے
  2. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    تصؔور میں در آیا ہے بریکٹ میں لکھا بھائی (اور اب یہ حالت ہے کہ ) بریکٹ ہی بریکٹ ہیں، لکھا ھے جا بجا بھائی
  3. محمداحمد

    عشق محبت افسانے ہیں

    لیلیٰ، سوہنی، سسی، شیریں پچھلے دور کے افسانے ہیں جیا صاحبہ بہت عمدہ غزل کہی ہے آپ نے پڑھ کر لطف آیا۔ ناچیز کی جانب سے نذرانہ ء تحسین حاضرِ خدمت ہے قبول کیجے۔۔۔ ایک عرض کرنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ درج ذیل شعر میں شمع و پروانے کے ما بین "و" اضافی محسوس ہو رہا ہے ۔ لیکن یہ میری ذاتی رائے ہے، آپ...
  4. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اب بھی اوجھل ہے نگاہوں سے نشانِ منزل زندگی تو ہی بتا کتنا سفر باقی ہے
  5. محمداحمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    بھائی میرے حرکت میں ہی تو برکت ;) ہے
  6. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    عین سے کیا ہے، لام سے کیا ہے ، میم سے کیا مرادہے صاحب کچھ تعارف اگر جو ہو جائے ، آشنائی کا راستہ نکلے
  7. محمداحمد

    کبھی بول بھی - فرحت عباس شاہ

    شاید "زیر و بم" سے راجہ بھیّہ کو غلط فہمی ہو گئی ہے
  8. محمداحمد

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    بہت ممنون ہوں۔۔۔
  9. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ٹوٹا تو کتنے آئنہ خانوں پہ زد پڑی اٹکا ہوا گلے میں جو پتھر صدا کا تھا
  10. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    موسمِ یاس کا کوئی جھونکا، اب جو گزرے تھماری خلوت سے سوچ لینا ہمارے بارے میں ، پر ہمارا ملال مت کرنا رتجگے کی رتیں تو خیر یوں ہی، آتی جاتی ہیں پر خیال رہے جاگنا بھی تو اس سلیقے سے، اپنی آنکھوں کو لال مت کرنا
  11. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بہانے بہانے سے بھارت کو جانا کہیں دل میں کیسی لگن یہ لگی ہے :)
  12. محمداحمد

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
  13. محمداحمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اسلام و علیکم بھائی آپ نے آخر اس گناہِ بے لذت کا جوگ لیا ہی کیوں؟
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    پہلی سیڑھی پر قدم رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ منزلوں کی جستجو میں رائگاں اک پل نہ ہو بہت شکریہ جناب!
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    جی جناب دھاگہ کھل ہی گیا اور کھلا ہی چلا جا رہا ہے الجھنے سے پیشتر آپ کا شکریہ
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    بلال بھائی بہت نوازش، بڑی عنایت ہے آپ کی
  17. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    یہ بھی کوئی ہیں جو ابھی تک اناڑی ہیں اور اب تک مشاق نہیں ہوپائے
  18. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    شمشاد بھائی بے حد عنایت ہے آپ کی!
Top