لیلیٰ، سوہنی، سسی، شیریں
پچھلے دور کے افسانے ہیں
جیا صاحبہ
بہت عمدہ غزل کہی ہے آپ نے پڑھ کر لطف آیا۔ ناچیز کی جانب سے نذرانہ ء تحسین حاضرِ خدمت ہے قبول کیجے۔۔۔
ایک عرض کرنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ درج ذیل شعر میں شمع و پروانے کے ما بین "و" اضافی محسوس ہو رہا ہے ۔ لیکن یہ میری ذاتی رائے ہے، آپ...