نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    اعجاز صاحب، بے حد شکریہ ، مشتاق تو میں اب بھی بہت ہوں بس دو نقطوں کا مسئلہ ہے یہ حل ہو گیا تو مشاق بھی ہو جائیں‌گے۔ :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    سعود بھائی آپ کی شعری اور نثری محبت کے لئے بے حد ممنون ہوں۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  3. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے آفس میں ہی دے دیں یا گھر کے پاس لے لوں گا۔۔۔ جیسے آپ کو آسانی ہو
  4. محمداحمد

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کہانی محبت کی تھی مختصر :)
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    "وہ" ناراض نہیں ہوں گے :)
  6. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد محسن

    ارے واہ! میں نے تو اب دیکھا یہ دھاگہ واقعی کھل گیا بے حد ممنون ہوں میں اس نئے بن مانگے تخلص کے لیے۔۔ :) تمام دوستوں کا بے حد شکریہ
  7. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ارے صاحب کہاں الجھا رہے ہیں‌ ہم کو دھاگوں میں کہ ہم تو خود بہت ممنون ہیں، محسن کی تہمت کیوں
  8. محمداحمد

    مجھے اردو اچھی نہیں لگتی

    بہت خوب خرم شہزاد صاحب، اچھا مکالمہ ہے۔۔ ٹھیک کہتے ہیں آپ ، دراصل ہم وہ لوگ ہیں جنہیں اپنی پیالی میں کھیر اچھی نہیں لگتی ، اس بات سے ہرگز انکار نہیں کہ انگریزی بین الاقوامی زبان ہے اوربین القوامی روابط کے لیے اس کی استعداد ناگزیر ہے لیکن ہم اپنی تمام تر اقدار سمیت اپنی ثقافت اور زبان و ادب...
  9. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اس کے بنا بھی ہم نے زمانے میں جی لیا جس کے بغیر سارے زمانے میں کچھ نہ تہا
  10. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    حادثہ کس قدر عجیب تھا یہ لو گ کہنے لگے مبارک ہو
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    یہ بھی کہنا کہ ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
  12. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اندازِ بیاں خوب بہت خوب ہے اُن کا لکھے ہیں چارحرف مگر شاد کر دیا
  13. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ٹھیک ہے یہ حرف و معنی کی فصل ہو کھیت میں آبیاری کے لیے لیکن محبت چاہیے
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    میں ہی کچھ لکھتا ہوں۔۔۔
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    گیہوں کے ساتھ گھن تو پسے گا :)
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
  17. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    تو کیا خاموشیاں سننے لگے ہو شکایت تو ابھی زیرِ زباں ہے
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں رویئے زار زار کیوں، کیجیے ہائے ہائے کیوں
  19. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ' ہم نے عجلت میں یہ نہیں سوچا کچھ سخن تو ذباں کے تھے ہی نہیں جون ایلیا
Top