الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

مغزل

محفلین
نہ ننننن ننن نن نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں/۔

میں لکھونگا بھئی۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
بات لپیٹ کر کہہ دیں میں سمجھ جاوں گی، ویسے میرے خیال سے تو مردوں کو زن مرید تو ہونا ہی چاہیے ;)
 
پردے میں بھی کہہ دوں تو بھی مسئلہ ہے کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ ویسے مردوں کو زن مرید اس صورت میں ہونا چاہئے جب خواتین شوہر پرست ہوں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top