نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    وہ دوستی تھی، محبت، کہ مصلحت کوئی بچھڑتے لمحے تلک فیصلہ نہ ہو پایا
  2. محمداحمد

    دل

    شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا
  3. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    مغل بھائی آداب آپ اسے انکسار کہتے ہیں لیکن سچ تو یہی ہے، رہی بات آپ کی تو آپ تو ماشاء اللہ ہر محفل کی شمعء محفل ہیں ۔ کسی کے منہ پر تعریف کرنا روا سمجھتا تو اور بھی کچھ کہتا۔ لیکن فی الحال اتنا ہی ۔۔۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔۔ آمین مخلص محمد احمد
  4. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    وہ جس کے قتل کی سازش میں اپنے ہاتھ شامل ہیں سلیم اس شخص کے قاتل سے ہم کیا خوں بہا لیں گے اگلا لفظ ۔۔ ۔ ہاتھ
  5. محمداحمد

    میری دوسری غزل -

    بے طلب ہم کو جو کرے سیراب ایسا دریا کہاں، سحاب کہاں مکتبِ عشق "مِیں" گیا ہی نہیں تجھ سے ملنے کی مجھ میں تاب کہاں بہت خوب سخنور صاحب، نذرانہء تحسین حاضرِ خدمت ہے۔۔۔ قبول کیجے۔ مخلص محمد احمد
  6. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    زندگی کس طرح بسر ہو گی دل نہیں لگ رہا محبت میں جون ایلیا
  7. محمداحمد

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    سخنور صاحب، پزیرائی کے لیے ممنون ہوں۔۔۔
  8. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    دوستو! آداب کل بھی اس دھاگے میں اپنے تعارف کی گرہ باندھنے کی کوشش کی لیکن کافی کچھ لکھا ہوا حادثاتِ زمانہ کی نظر ہو گیا۔ آج پھر سے کوشش کرتے ہیں۔ سب سے پہلے تو ان تمام دوستوں کا تہِ دل سے شکریہ جنہوں نے اپنی محبتوں اور خیر مقدمی کلمات سے نوازا۔۔ اور اب اس تعارف سے بھی جان چھڑا لی...
  9. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ساری بات تعلق کی ہے جذبوں کی گہرائی تک میل دلوں میں آجائے تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں
  10. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    "کبھی خود پر کبھی حالات پر رونا آیا" والے تو نہیں خدانخواستہ!
  11. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں‌سے میرے لئے مٹی کاحرم اور بنا دو اقبال
  12. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابو شامل صاحب، محسنِ انسانیت میں نے کافی پہلے پڑھی تھی اور مجھے بے حد پسند آئی، یہ واقعی منفرد اور بامقصد انداز میں لکھی گئی ہے۔ رہی بات الرحیق المختوم کی تو تو یہ کتاب مجھے بھی پڑھنا ہے۔ الرحیق المختوم انعام یافئہ کتاب ہے اور یہ کتاب کافی مستند سمجھی جاتی ہے۔ اللہ نے توفیق دی تو انشاء...
  13. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    الف عین صاحب، آپ کا ظلم اور اُس کے ازالے میں آپ کے محبت بھرے خیر مقدمی کلمات اچھے لگے۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔
  14. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    محفل میں آگئے ہیں تمھیں سوچتے ہوئے
  15. محمداحمد

    مبارکباد م م مغل کو تیہ دل سے مبارکباد

    ویسے مجھے نہیں معلوم کہ یہاں کیا بات چل رہی ہے لیکن مغل بھائی کے بہت کچھ ہونے پر تو میرا بھی صد فی صد اتفاق ہے۔ بلکہ ماشاء اللہ مغل بھائی میں اتنے گن ہیں کہ ایک ہی شخص میں اتنی ساری خوبیاں اور ہنر با مشکل ہی ہوتے ہیں۔۔۔ مغل بھائی میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجے۔۔۔ ۔۔۔ اللہ کرے کارِ...
  16. محمداحمد

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں :)
  17. محمداحمد

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    واہ ، بہت خوب
  18. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ سفر نصیپ ہیں ہم کو سفر میں رہنے دو سفالِ جاں کو کفِ کوزہ گر میں رہنے دو ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ پیرزادہ قاسم
  19. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں جون ایلیا
Top