آداب مغل بھائی
آخر آپ ہمیں تعارفی چوپال میں گھسیٹ ہی لائے۔ اب جب اس لڑی کا آغاز ہو ہی گیا ہے تو جناب کچھ نہ کچھ تو لکھنا ھی ہوگا۔ انشاء اللہ آج یا کل ہی اپنے بارے می اختصار کے ساتھ بیان کیے دیتے ہیں۔ ویسے ہم نے مغل بھائی کو بہت سمجھایا کہ ہمارے تعارف میں ایسی کوئی خاص بات نہیں جس کے لیے با...