نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اعجاز صاحب، بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ امیر مینائی کا ایک شعر یاد آرہا ہے جس کا ایک مصرعہ امیر مینائی سے زیادہ مشہور ہے - :) خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
  2. محمداحمد

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    لگتا ہے آپ نے میڈم کا وہ والا گانا نہیں سنا ۔۔۔ :)
  3. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم میری غزلوں کی جاں ہو گئے- پیرزادہ قاسم

    وارث صاحب اور ہما صاحبہ آپ کی توجہ کا بہت شکریہ!
  4. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    درست بات ہے جناب ! آپ کی بات آپ کے نام (nick ) کی تائید کرتی ہے
  5. محمداحمد

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    ایسا ہو سکتا ہے لیکن ایسا ہوا تواکثر دو تین سال بغیر برسات بھی نکل جائی گے۔ اس ٹایٹل کے لئے کوئی سدا بہار شخصیت چاہیے آپ جیسی ۔ لیکن آپ تو کافرِ محفل (کافر صرف حسینہ کا متبادل ہے :) ) سے پیچھے ہی نہیں ہٹ رہے :)
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    چپ نہیں بیٹھا جاتا نہ :cool:
  7. محمداحمد

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    تو پھر محفل کے ساون بھادوں بسنت بہار ہی کا انتخاب کر لیجے :grin:
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ث سے تو ثمجھ ہی نہیں آتا کیا لکھوں ۔۔۔ :)
  9. محمداحمد

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    تو پھر مقابلہ کہ بارے میں سوچا جا سکتا ہے :)
  10. محمداحمد

    چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا

    بہت عنایت مغل بھائی آپ کی ۔ دعا کے لئے ممنون ہوں۔
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    پر جانا تو پڑتا ہی ہے !
  12. محمداحمد

    مومن ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن

    فرخ بھیا ! بہت ہی لاجواب انتخاب ہے، دل خوش ہو گیا پڑھ کر۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے (آمین)
  13. محمداحمد

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    لگتا ہے آپ چشمہ نہیں لگاتے سعود بھائی!
  14. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    واہ بھئی واہ ! لوگ تو ولیمے میں جا رہے ہیں :)
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    لیجے اب گواہی بھی ہم ہی دیں۔ آج کل تو گواہی کے ریٹ بھی revise ہوگئے ہیں :)
  16. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم پسِ غبار جواِک آشنا سا چہرا ہے - پیرزادہ قاسم

    huma, سارہ خان, محمد وارث بہت شکریہ!
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    کوئی آگے نہیں بڑھے گا تو کوئی پیچھے بھی نہیں‌ہٹے گا
  18. محمداحمد

    غزل - جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کو - سید سبطِ علی صبا

    کتنا بوسیدہ دریدہ پیرہن ہے زیبِ تن وہ جو چرخہ کاتتی رہتی ہے لڑکی رات کو جب چلی ٹھنڈی ہوا بچّہ ٹھٹھر کر رہ گیا ماں نے اپنے لال کی تختی جلا دی رات کو مرغزارِ شاعری میں گم رہا سبطِ علی سو گئی رہ دیکھتے بیمار بیوی رات کو وارث صاحب بہت عمدہ انتخاب ، اور بے حد لاجواب غزل ہے۔ اس خوبصورت پیشکش پر...
  19. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں اور کیا جرم ہے پتہ یہ نہیں
  20. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    غالباً سب لوگ عین پر اٹک گئے ہیں!
Top