سعود بھائی میری ایک پوسٹ تو نہ جانے کہاں کھو گئی ، اب دوبارہ سے آپ کی تعریف کیسے کروں :) ویسے جو مجھے یاد ہے کوشش کرکے دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔
"خرم بھائی ہمارے سعود بھائی تو یوں بھی لاکھوں میں ایک ہیں، اور یہ تو خود محفل کی لئے ایک انعام ہیں سو انہیں انعام کی کیا ضرورت۔
ویسے مبارکباد دی جا...
میری تصویر سے ملتی نہیں میری صورت
میں نے دیکھا ہے مکافات کے آئینے میں
مغل بھائی!
اتنی عمدہ شاعری کرتے ہیں آپ سو یہ اعزاز آپ کو ہی جچتا ہے۔ اس ناچیز کی جانب سے بھرپور داد، تحسین اور مبارکباد قبول کیجے۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ (آمین)
مخلص
محمد احمد
میں نے کبھی چڑیل تو نہیں دیکھی ، لیکن اُن کا ایک شعر ضرور سنا ہے جو مجھے بہت پسند ہے۔ آپ بھی دیکھیے۔
ہمارے پائوں اُلٹے تھے فقط چلنے سے کیا ہوتا
بہت آگے گئے لیکن، بہت پیچھے نکل آئے
ویسے اگر اس شعر کا / کی خالق اگر یہ پوسٹ دیکھ لے تو اس سے معذرت
پہلے میں بھی ایسا ہی تھا۔ زیادہ مشکل نہیں ہے جب میرے جیسا نالائق بھی کچھ نہ کچھ کر ہی لیتا ہے تو آپ کیوں نہیں۔ بس کوشش اور وقت شرط ہے۔
ویسے میں بھی ابھی تک اناڑی ہی ہوں ۔ بس کام چلا لیتا ہوں۔
عین ممکن ہے کہ میرا نقطہ نظر درست نہ ہو لیکن اگر آپ تھوڑی سی عنایت کریں تو آپ بھی اس بات کو مانیں گے کہ یہ کوئی پہلا پول (رائے شماری) نہیں ہے اور گذشتہ الیکشن کے نتائج میں بھی سب زیادہ اہم عنصر کیا تھا۔ میں پھر یہی کہوں گا۔
زبانِ خلق کو نقارہءخدا سمجھو۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
بھائی اس وقتت پوری پاکستانی قوم چاہے وہ پاکستان میں مقیم ہو یا بیرون ممالک ایک ہی بات پر متفق ہیں جو آپ بھی جانتے ہیں
زبانِ خلق کو نقارہءخدا سمجھو
سوائے اُن لوگوں کے جنہیں بلواسطہ یا بلا واسطہ مشرف حکومت سے کسی مفاد کی توقع ہے یا جو پرو امیریکن نظریات کے حامی ہیں ، رہی بات حکمراں اتحاد کی تو...
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
اس شعر کے خالق کا نام مجھے یا تو پتہ نہیں یا پھر یاد نہیں، سو آپ میں سے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے۔