بھیا آپ کی محبت ہے آپ لکھیں تب بھی ہم راضی اور نہ لکھیں تب بھی خوش! آپ نے جو لکھا یہ آپ کا بڑا پن ہے ورنہ بات تو یوں ہے کہ میں اور میری ادنٰی کوشش ان الفاظوں کے شایانِ شان نہیں ہیں ۔
رہی بات دوستی کی تو جناب! جب دوستی گانٹھی ہے تو پھر جھیلنا تو پڑے گا :) :) :)
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے...