نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    سعود بھائی السلام علیکم، آپ ابھی تک مبارکبادیں سمیٹ رہے ہیں اور مٹھائی کا کوئی ذکرتک نہیں ہے ۔ :)
  2. محمداحمد

    پروین شاکر چاند میری طرح پگھلتا رہا

    دل، مرے تن کا پھول سا بچہ پتھروں کے نگر میں پلتا رہا نیند ہی نیند میں کھلونے لئے خواب ہی خواب میں بہلتا رہا واہ واہ واہ جناب! آپ کے انتخاب کی داد نہ دی جائے تو بہت بڑی ناانصافی ہوگی۔ بہت ہی عمدہ غزل ہے اور مجھے پروین شاکر مجھے پسند بھی اُن کی غزلوں کے باعث ہی ہیں ورنہ اُن کی نظموں میں میرے...
  3. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی غزل - آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا - مصطفٰی زیدی

    ہم انجمن میں سب کی طرف دیکھتے رہے اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا شمشاد بھائی، بہت ہی اعلٰی انتخاب ہے، ہر شعر لاجواب ہے، پڑھ کر بے حد لطف آیا اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)
  4. محمداحمد

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    وہ دوستی تھی محبت کہ مصلحت کوئی بچھڑتے لمحے تلک فیصلہ نہ ہو پایا
  5. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    تو پھر یہ لیجے دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا آباد
  7. محمداحمد

    انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی - اعزاز احمد آذر

    غزل خود اپنی ذات سے اب تک مصالحت نہ ہوئی چلے سفر پہ تو گھر کو مراجعت نہ ہوئی کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی وہ شخص اچھالگا اُس سے صاف کہہ ڈالا یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہوئی زباں سے کہنا پڑا جو نہ کہنا چاہا تھا وفا کی بات اشاروں...
  8. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    جانے کہاں گئے باقی لوگ! الف ب ادھوری ہے....
  9. محمداحمد

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    یہ کچھ روانیء تحریر اور اور کچھ shift کا کمال ہے شمشاد بھائی! ورنہ یہ زبان ہی ہوتا ہے
  10. محمداحمد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. محمداحمد

    افتخار عارف کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے - افتخار عارف

    غزل پسِ گردِ جادۂ درد نور کا قافلہ بھی تو دیکھتے جو دلوں سے ہو کے گزر رہا ہے وہ راستہ بھی تو دیکھتے یہ دھواں جو ہے یہ کہاں کا ہے وہ جو آگ تھی وہ کہاں کی تھی کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے یہ گلو گرفتہ و بستۂ رسنِ جفا، مرے ہم قلم! کبھی جابروں کے دلوں میں خوفِ مکالمہ بھی تو دیکھتے...
  12. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ٹھیک ! لیکن ضروری تو نہیں کہ گرمی ہی ہو، خراب glue کی وجہ سے بھی بہت سی چیزیں اکھڑی اکھڑی سے لگتی ہیں ۔ Just kidding !
  13. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    پھر سے شروع ہو گیا :rolleyes:
  14. محمداحمد

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    ایک کوشش خاکسار نے بھی کی تھی، آپ میں سے بہت سے لوگ اسے دیکھ بھی چکے ہیں پھر بھی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے میں کیا حرج ہے :)
  15. محمداحمد

    بشیر بدر ریت بھری ہے ان آنکھوں میں تم اشکوں سے دھو لینا - بشیر بدر

    پسندیدگی کا شکریہ! باقی اشعار کا تو میں بھی وثوق سے نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میرے پاس بھی کوئی مستند نسخہ موجود نہیں ہے لیکن پہلے شعر میں لفظ "بہت" کے استعمال سے مصرعہ خارج از بحر ہو جاتا ہے ۔ اسے دیکھ لیجے گا۔
  16. محمداحمد

    جون ایلیا ہم رہے پر نہیں رہے آباد - جون ایلیا

    اسلم صاحب , خرم شہزاد خرم صاحب , فاتح صاحب , وارث صاحب اور ابنِ علی صاحب نے حد نوازش آپ سب کی!
  17. محمداحمد

    بشیر بدر ریت بھری ہے ان آنکھوں میں تم اشکوں سے دھو لینا - بشیر بدر

    ہما صاحبہ , اسلم صاحب, خرم صاحب, سارہ خان صاحبہ , فاتح صاحب, محسن حجازی صاحب, محمد وارث صاحب, ملائکہ صاحبہ اور ڈاکٹر عباس صاحب بہت شکریہ آپ سب کی حوصلہ افزائی کا!
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا :)
Top