اب تک تو یہی تھا کہ ہاتھ سے کام ہوتا تھا، کسی سے دو دو ہاتھ ہوتے تھے، کسی کو ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا تھا اور کسی کو آڑے ہاتھوں لیا جاتا تھا، کبھی ہاتھوں کے ساتھ کنگن اور آرسی کا ذکر تھا تو کبھی ہاتھ کے طوطے اُڑتے تھے۔ ساتھ ساتھ کبھی ہاتھ ملے جاتے تھے، ہاتھ جھاڑے جاتے تھے، ہاتھ دکھائے جاتے تھے،...