نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میں ریزہ ریزہ تو ہوتا ہوں ہر شکست کے بعد مگر نڈھال بہت دیر تک نہیں رہتا
  2. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    راجہ صاحب میں نےیہ شعر کچھ یوں پڑھا ہے۔ شور برپا ہے خانہ ء دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
  3. محمداحمد

    قتیل شفائی گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی

    خود نمائی تو نہیں شیوہء اربابِ وگا جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں بہت عمدہ فرخ بھائی اعلٰی غزل ہے۔ بہت شکریہ کے آپ نے اسے پیش کیا
  4. محمداحمد

    سلیم احمد جاکے پھر لوٹ جو آئے وہ زمانہ کیسا ( سلیم احمد )

    مجھ سے کہتا ہے کہ سائے کی طرح ساتھ ہیں ہم یوں نہ ملنے کا نکالا ہے ، بہانہ کیسا بہت شکریہ ظفری بھائی! اچھی غزل ہے
  5. محمداحمد

    قتیل شفائی حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا - قتیل شفائی

    انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کی اتنا تو کبھی کوئی سخنور نہیں گرتا بہت اعلٰی ، قتیل شفائی کی شاعری بلا شبہ لا جواب ہے
  6. محمداحمد

    سلیم احمد تیرے سانچے میں ڈھلتا جا رہا ہوں

    یہ چاہا تھا کہ پتھر بن کے جی لوں سو اندر سے پگھلتا جارہا ہوں واہ ! بہت خوب
  7. محمداحمد

    قتیل شفائی پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ - قتیل شفائی

    ہمیں بھی نیند آجائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے ابھی کچھ بے قراری ہے، ستارو تم تو سو جائو بہت عمدہ کلام ہے۔ اور بڑا ہی بے ساختہ ہے۔ پاکستانی گیت تو میں نے بھی سنا ہے اور وہ بھی خوب گایا گیا ہے اس وقت گلوکارہ کا نام زہن میں نہیں ہے۔ کیا اسے جگجیت نے بھی گایا ہے۔۔
  8. محمداحمد

    قتیل شفائی تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے - قتیل شفائی

    فرخ بھائی بہت عمدہ غزل ہے، بہت شکریہ!
  9. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہماری دال بھی گلتی نہیں ہے تو کیا کھچڑی پکانا چھوڑدیں ہم
  10. محمداحمد

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔ بس زندگی کا نام ہے گزرنا سو صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    قادر بھائی نے منع کیا تھا :)
  12. محمداحمد

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    راجہ بھیا آپ اللہ پر مکمل بھروسہ رکھیے ۔ اللہ تعالٰی ہی شفا دینے والا ہے۔ دعا ہے اللہ آپ کو شفاء کلی عطا فرمائے (آمین)
  13. محمداحمد

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    کیسے ہیں سعود بھائی آپ ؟
  14. محمداحمد

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم
  15. محمداحمد

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    رک رک کے چل رہی ہے بر جستہ شاعری ہے مصرے بھی سج رہے ہیں کھچڑی بھی پک رہی ہے
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    صحیع معنوں میں رفتار پکڑی ہوئی ہے الف بے نے
  17. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    شاید میں کچھ لیٹ( Late) ہو گیا
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    سعود بھائی یہ کیا باز پرس ہو رہی ہے آپ سے ؟
Top