نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید نصیر مغل صاحب! ویسے مغلوں کا اثر رسوخ پھر سے بڑھتا ہوا محسوس ہورہا ہے ۔ کیوں‌ مغل بھائی (میرا مطلب ہے ہمارے پرانے والے م۔ م۔ مغل بھائی) :)
  2. محمداحمد

    تم ایسا کرنا کہ کوئی جگنو کوئی ستارہ سنبھال رکھنا - اعزاز احمد آذر

    راجہ بھائی اور "اُمید اور محبت" بہت شکریہ آپ کی پزیرائی کا
  3. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائے - پیرزادہ قاسم

    ظفری بھائی اور خرم بھائی بہت شکریہ!
  4. محمداحمد

    مبارکباد ماہروں میں شامل

    فہد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
  5. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی آپ مجھ کو منا لیا کیجے
  6. محمداحمد

    چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا

    چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا مری آوارگی نے مجھ کو آوارہ بنا ڈالا بڑا دلکش، بڑا رنگین ہے یہ شہر کہتے ہیں یہاں پر ہیں ہزاروں گھر، گھروں میں لوگ رہتے مجھے اس شہر میں گلیوں کا بنجارہ بنا ڈالا میں اس دنیا کو اکثر دیکھ کر حیران ہوتا ہوں نہ مجھ سے بن سکا چھوٹا سا گھر دن رات روتا ہوں خدایا...
  7. محمداحمد

    عبیر ابوذری ہم صورتِ حالات سے آگے نہ جا سکے - عبیر ابوذری

    چسکا پڑا ہوا ہے ہمیں شعر کا تبھی ہم فعل و فاعلات سے آگے نہ جا سکے خوب!
  8. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وفا کے زکر پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے تمھاری بات نہیں بات ہے یہ اوروں کی
  9. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
  10. محمداحمد

    مگر مجھے کسی انساں سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔۔ اختر عبدالرزاق

    نکلنا ایک تحّیر سے ہے مجھے پہلے پھر ایک دیدہِ حیراں سے بات کرنی ہے کسی نے پھول مجھے بے حساب بھیجے ہیں سو مجھ کو تنگیِ داماں سے بات کرنی ہے یقیں کی منزلِ آساں تمھیں مبارک ہو مجھے تو آخری امکاں سے بات کرنی ہے مغل بھائی آداب اختر عبدالزاق صاحب کی بہت عمدہ غزل پیش کی ہے۔ سن تو چکا ہی ہوں اُن سے...
  11. محمداحمد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ آئینے جو تمھیں کم پسند کرتے ہیں انہیں خبر ہے تمھیں ہم پسند کرتےہیں
  12. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم پسِ غبار جواِک آشنا سا چہرا ہے - پیرزادہ قاسم

    غزل پسِ غبار جواِک آشنا سا چہرا ہے وہ مجھ کو بُوجھ رہا ہو اگر تو اچھّا ہے اب ایک عمر کی محرومیوں کے بعد یہ وصل فریبِ دیدہ ودل ہے کہ خواب دیکھا ہے عجب نہیں کہ ہمارے بھی لب ہنسے ہوں کبھی ہجومِ غم میں بھلا کس کو یا د رہتا ہے مری نظر میں یہ انداز بے یقینی کا فریبِ عہدِ بہاراں کے بعد...
  13. محمداحمد

    پیرزادہ قاسم میری غزلوں کی جاں ہو گئے- پیرزادہ قاسم

    غزل میری غزلوں کی جاں ہو گئے وہ مری داستاں ہو گئے اُن کو اتنا پُکارا کہ وہ میری طرزِ فغاں ہو گئے مجھ کو تلقینِ صبر و رضا اور خود آسماں ہو گئے خوگرِ رنج کرکے مجھے ناگہاں مہرباں ہو گئے آنسوؤ کچھ مداوہ کرو ہائے وہ بد گماں ہو گئے کوئی تو میرے دکھ بانٹ لے یو ں تو سب ہم زباں ہو...
  14. محمداحمد

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    وارث صاحب یہ آپ کی محبت ہے کہ آپ نے میری ادنٰٰی کاوش پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا اور اس ناچیز کی حوصلہ افزائی بھی کی - بے حد ممنون ہوں۔ ساتھ ساتھ آپ سے رہنمائی کی بھی درخواست ہے۔ مخلص محمد احمد
  15. محمداحمد

    ذو معنیٰ اشعار

    درمیانِ قعرِ دریا تختہ بندم کردئی باز می گوئی کہ دامن تر مکن ہشیار باش!
Top